تازہ ترین

افغانستان سے پاکستان منشیات کی سمگلنگ ناکام، ہیروئن اور آئس کی بھاری مقدار برآمد

پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران طورخم بارڈر ٹرمینل پر ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں ہیروئن اور آئس برآمد کی گئی۔ اے این ایف کے ترجمان نے بتایا کہ منشیات ایک کارگو گاڑی میں سمگل کی […]

افغانستان سے پاکستان منشیات کی سمگلنگ ناکام، ہیروئن اور آئس کی بھاری مقدار برآمد Read More »

بلوچستان: ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، فتنہ الہندستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شیر بانڈی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو صفائی آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت پاک فوج کے 5 جوان مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی

بلوچستان: ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، فتنہ الہندستان کے 5 دہشت گرد ہلاک Read More »

آج سے خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ سلسلہ آج سے 19 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سےبحیرہ عرب سے درمیانی شدت کی مرطوب ہوائیں ملک کے

آج سے خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

بانی سے سیلاب کے باعث ملاقات نہ ہو سکی، علی امین گنڈا پور نے حقائق سامنے رکھ دیے

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے وزیر علی امین گنڈا پور نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کے سوال پر سخت جواب دیا ہےانہوں نے کہا میں پختونخوا میں سیلاب میں مصروف تھا، اور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر بھی تنقید کی ہے۔ علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا

بانی سے سیلاب کے باعث ملاقات نہ ہو سکی، علی امین گنڈا پور نے حقائق سامنے رکھ دیے Read More »

چارسدہ : شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا، شہدا کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، آر پی او جواد قمر

الف خان شیرپاؤ چارسدہ: تھانہ پڑانگ کی حدود درب ماجو میں خطرناک اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل فصیح الدین خان کی نماز جنازہ پولیس لائن چارسدہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر مردان جواد قمر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان، ڈپٹی

چارسدہ : شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا، شہدا کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، آر پی او جواد قمر Read More »

لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آ گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں پولیو وائرس کے مزید دو کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نئے کیسز ضلع لکی مروت اور

لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آ گئے Read More »

صوابی کی بیٹی ایس ایس پی عائشہ گل نے خیبرپختونخوا پولیس میں تاریخ رقم کر دی

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون افسر کو ایس ایس پی کے اہم عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی عائشہ گل کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن پشاور مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی کا باضابطہ اعلامیہ آئی جی خیبرپختونخوا نے جاری کیا۔ عائشہ

صوابی کی بیٹی ایس ایس پی عائشہ گل نے خیبرپختونخوا پولیس میں تاریخ رقم کر دی Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا Read More »

سیلاب متاثرین کو ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کو حقیقی معنوں میں داد رسی کی ضرورت ہے، مگر حکومتیں صرف فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔ اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ متاثرین کو ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

سیلاب متاثرین کو ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، ترجمان جے یو آئی Read More »

ایشیا کپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ کو4 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی: ایشیا کپ 2025 کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی، جبکہ ہانگ کانگ کی ٹیم تینوں میچز میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ہانگ کانگ نے پہلے بیٹنگ

ایشیا کپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ کو4 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

Scroll to Top