تازہ ترین

اسلام آباد کے قریب نیا کے پی ہاؤس، منصوبے کی کل لاگت 500 ملین روپے مقرر

اسلام آباد کے قریب نیا کے پی ہاؤس، منصوبے کی کل لاگت 500 ملین روپے مقرر

خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد کے قریب ضلع ہری پور کے علاقے مکھنیال میں نیا کے پی ہاؤس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ نیا ہاؤس اسلام آباد کے موجودہ کے پی ہاؤس سے تقریباً 20 منٹ کی دوری پر واقع ہوگا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اس منصوبے کو آئندہ مالی سال 2025-26 کے […]

اسلام آباد کے قریب نیا کے پی ہاؤس، منصوبے کی کل لاگت 500 ملین روپے مقرر Read More »

بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، سر اُٹھا کر واپس آئیں گے،سلمان اکرم راجہ

بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، سر اُٹھا کر واپس آئیں گے،سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے اور وہ ’’سر اٹھا کر‘‘ سیاسی میدان میں واپس آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔پریس

بانی پی ٹی آئی کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، سر اُٹھا کر واپس آئیں گے،سلمان اکرم راجہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 17 ستمبر سے سہ ملکی دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف 17 ستمبر سے سہ ملکی اہم سفارتی دورے پر روانہ ہوں گے، جس میں وہ سعودی عرب، برطانیہ اور امریکہ کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے

وزیراعظم شہباز شریف 17 ستمبر سے سہ ملکی دورہ کریں گے Read More »

شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع،تاریخ بارے پتا چل گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رواں ماہ 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران متوقع ہے، جہاں دونوں رہنما عالمی اور خطے کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ

شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع،تاریخ بارے پتا چل گیا Read More »

کیچ کے شہداء کو وفاقی وزیر داخلہ کا خراج عقیدت، کیپٹن وقار احمد کی قربانی کو سلام

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع کیچ میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور 4 دیگر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ کیپٹن وقار احمد اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے جوانوں نے شہادت کا عظیم رتبہ پایا ہے

کیچ کے شہداء کو وفاقی وزیر داخلہ کا خراج عقیدت، کیپٹن وقار احمد کی قربانی کو سلام Read More »

چھکے پر 10، چوکے پر 6 رنز: جدہ میں کرکٹ ہنگامہ 23 ستمبر سے شروع ہوگا

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری 6 اوورز کرکٹ ہنگامہ ٹورنامنٹ 23 ستمبر 2025 سے شروع ہو گا، جو ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم الوطنی کے موقع پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ چیف آرگنائزر ندیم الندوی نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ایونٹ

چھکے پر 10، چوکے پر 6 رنز: جدہ میں کرکٹ ہنگامہ 23 ستمبر سے شروع ہوگا Read More »

افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر

افغانستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 میں بڑا دھچکا لگا ہے، جب کہ فاسٹ بولر نوین الحق کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق ابھی تک اپنی انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے۔ میڈیکل ٹیم نے انہیں ایشیا کپ کے بقیہ

افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر Read More »

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اپنے ہی ساتھیوں پر برس پڑے

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کچھ لوگ جھوٹے الزام لگاتے ہیں کہ وہ کسی کے ساتھ ملا ہوا ہے، میں لوگوں کے بچوں کی جان نہیں لے سکتا۔ پارٹی میں گروہ بندی ہے مگر یہ میں نے نہیں بنائی، نہ کبھی سازش کی اور نہ

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اپنے ہی ساتھیوں پر برس پڑے Read More »

پاکستان اور کویت کی درخواست پر جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس آج ہوگا

دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جنیوا میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس پاکستان اور کویت کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ اسرائیل نے اس ہنگامی اجلاس کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس

پاکستان اور کویت کی درخواست پر جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس آج ہوگا Read More »

بنوں: 4 بین الاضلاعی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

بنوں: بنوں کے علاقے تھانہ منڈان میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 بین الاضلاعی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان سے اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکلیں اور موبائل فون برآمد کر لیے ہیں۔ ڈی آئی جی بنوں سجاد خان اور ڈی پی

بنوں: 4 بین الاضلاعی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد Read More »

Scroll to Top