تازہ ترین

اسلام آباد ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع، جن میں پشاور، اپر دیر، لوئر دیر، مالاکنڈ، باجوڑ، نوشہرہ، ہنگو، کوہاٹ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، سوات، مہمند، شبقدر، چارسدہ اور پاراچنار شامل ہیں، وہاں بھی زمین لرز اٹھی۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے […]

اسلام آباد ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلہ

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات اور اس کے گردونواح، مردان، دیربالا، ضلع کرم، لوئر دیر، کالام، ایبٹ آباد ،بنوں،باجوڑ اور نوشہرہ سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نوشہرہ ،شانگلہ،شمالی وزیرستان اورجنوبی وزیرستان میں بھی زلزلے کی شدت  محسوس کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکزسے

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلہ Read More »

چترال میں چوکیدار نے پروفیسر کی پوسٹنگ کروائی، خدیجہ بی بی کا انکشاف

اے این پی کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ بی بی نے کہا کہ چترال میں ایک پروفیسر کی پوسٹنگ چوکیدار نے کروائی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہ چترال میں کچھ دنوں سے احتجاج جاری ہے جس کی وجہ سے تعلیمی ادارے اور کالجز بند ہیں۔ خدیجہ بی بی نے مطالبہ کیا

چترال میں چوکیدار نے پروفیسر کی پوسٹنگ کروائی، خدیجہ بی بی کا انکشاف Read More »

سہ ملکی سیریز: پاکستان کا یو اے ای کو 172 رنز کا ہدف

پاکستان نے سہ ملکی ٹی20 سیریز کے پانچویں میچ میں متحدہ عرب امارات کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔ فخر زمان نے 44 گیندوں پر شاندار 77 رنز کی اننگز کھیلی

سہ ملکی سیریز: پاکستان کا یو اے ای کو 172 رنز کا ہدف Read More »

بنوں میں پولیس ہسپتال میں تعینات ڈاکٹرکے ساتھ افسوسناک واقعہ، تحقیقات جاری

سلمان علی خان بنوں کے علاقے میریان گیٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر نعمت اللہ شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 4 کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر نعمت اللہ اپنے کلینک میں موجود تھے۔ واقعے کے بعد انھیں فوری طور پر ڈی

بنوں میں پولیس ہسپتال میں تعینات ڈاکٹرکے ساتھ افسوسناک واقعہ، تحقیقات جاری Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب،31 نکاتی ایجنڈا جاری

شاہد جان خیبرپختونخوا کابینہ کا 38 واں اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگاجس کی صدارت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے۔ اجلاس کے لیے 31 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس میں صوبے کے مختلف ترقیاتی اور انتظامی امور شامل ہیں۔ اجلاس میں ضلع صوابی کی نئی جیل کے لیے اسامیوں کی منتقلی

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب،31 نکاتی ایجنڈا جاری Read More »

آن لائن جوا پروموٹ کرنے پر دو مزید ٹک ٹاکرز کو نوٹس جاری

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر آن لائن جوئے کی تشہیر کے معاملے پر کارروائی کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے دو مزید ٹک ٹاکرز کو نوٹس بھیج دیے ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز ٹک ٹاکرز ندیم مبارک المعروف نانی والا اور محمد ہریرہ

آن لائن جوا پروموٹ کرنے پر دو مزید ٹک ٹاکرز کو نوٹس جاری Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا ایک اور فیچر اب مفت دستیاب

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے ایک اہم فیچر (پراجیکٹس )کو اب مفت صارفین کے لیے بھی متعارف کروا دیا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے صارفین مخصوص موضوعات پر ہونے والی بات چیت کو منظم اور ترتیب دے سکتے ہیں جو چیٹ کے فولڈرز کو ہائی لائٹ کرنے کے ساتھ ساتھ

چیٹ جی پی ٹی کا ایک اور فیچر اب مفت دستیاب Read More »

خالصتان کی حمایت پر بھارت نے آسٹرین ماہر معاشیات کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کردیا

بھارتی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار نشانے پر آسٹریا کے ماہرِ معاشیات گنتھر فیہلنگر جہان آئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارت نے گنتھر فیہلنگر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اس وقت بلاک کیا جب انہوں نے خالصتان کی حمایت میں

خالصتان کی حمایت پر بھارت نے آسٹرین ماہر معاشیات کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کردیا Read More »

عمران خان کا بھانجا ضمانت منظوری کے بعد جیل سے رہا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کو انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرنے کے بعد جیل سے رہا کر دیا ہے۔ شاہریز کی جانب سے روبکار آج جمع کروائی گئی جس کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے ان کی

عمران خان کا بھانجا ضمانت منظوری کے بعد جیل سے رہا Read More »

Scroll to Top