گندم کی قیمتوں میں ریلیف، حکومت نے نرخ مقرر کر دیے
لاہور (پختون ڈیجیٹل) فوڈ ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے گندم کی قیمت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں گندم کی خریداری کے لیے فی من قیمت 3 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ اس حکومتی اقدام کا مقصد مارکیٹ میں استحکام لانا اور گندم کی قیمتوں میں جاری مصنوعی […]
گندم کی قیمتوں میں ریلیف، حکومت نے نرخ مقرر کر دیے Read More »










