پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی منصوبہ نہیں، صوبائی وزیر مینا خان
خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے 5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے مینا خان نے بتایا کہ پی ٹی آئی خیبر […]










