امریکہ کا اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کا باضابطہ اعلان، نائب صدر جے ڈی وینس ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے
وائٹ ہاؤس نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ ہفتہ 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے اہم ترین امن مذاکرات میں بھرپور شرکت کرے گا۔ امریکی اعلامیے کے مطابقاسلام آباد آنے والے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے۔ اس اہم وفد میں […]










