تازہ ترین

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدوار کا اعلان

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا سینیٹ انتخابات کے لیے امیدوار کا اعلان، عرفان سلیم کو ٹکٹ جاری

شاہد جان پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ انتخابات کے لیے اپنے امیدوار کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے مراد سعید کی خالی ہونے والی نشست پر عرفان سلیم کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت منعقدہ پارلیمانی […]

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا سینیٹ انتخابات کے لیے امیدوار کا اعلان، عرفان سلیم کو ٹکٹ جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عام منیر کی خطے میں امن کیلئے کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی شازیہ طہماش

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شازیہ طہماش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی ہمیشہ سے یہ مخلصانہ کوشش رہی ہے کہ اس خطے اور ہمارے تمام ہمسایہ ممالک میں پائیدار امن قائم ہو۔ اس سلسلے میں انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو زبردست خراجِ تحسین

فیلڈ مارشل سید عام منیر کی خطے میں امن کیلئے کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی شازیہ طہماش Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بدولت عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلندہوا،لیگی ایم پی اے سیدہ سونیا شاہ

مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کی رہنما سیدہ سونیا شاہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے فیلڈ مارشل پر فخر محسوس کرنا چاہیے جنہوں نے پاکستان کے مقام کو ہر سطح پر سربلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بدولت عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلندہوا،لیگی ایم پی اے سیدہ سونیا شاہ Read More »

اساتذہ کی سنیارٹی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمع

شاہدجان پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے 35 ہزار اساتذہ کی سنیارٹی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔ نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2014 سے 2018 کے دوران این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی ہونے

اساتذہ کی سنیارٹی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمع Read More »

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کیلئے باہر

راولپنڈیز کے اسٹار فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے پی ایس ایل سے باہر ہو گئے ہیں۔ پی ایس ایل کی فرنچائز راولپنڈیز نے باقاعدہ طور پر نسیم شاہ کے ٹیم سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق نسیم شاہ کراچی کنگز کے خلاف

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کیلئے باہر Read More »

بالائی علاقوں میںشدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں سیلاب کا خدشہ: پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں 6 سے 9 اپریل تک متوقع بارشوں کے پیشِ نظر سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے جبکہ دریائے کابل سے منسلک ندی

خیبر پختونخوا میں سیلاب کا خدشہ: پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

دنیا کی نظریں اسلام آباد پر!ایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے، رائٹرز

دنیا کی نظریں اسلام آباد پر!ایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے، رائٹرز

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک جامع جنگ بندی فریم ورک دونوں ممالک کے ساتھ شیئر کر دیا ہے، جسے ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارےرائٹرز کے مطابق یہ فریم ورک دو مراحل پر مشتمل ہے۔ پہلے مرحلے میں فوری

دنیا کی نظریں اسلام آباد پر!ایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے، رائٹرز Read More »

پاکستان کا بڑا سفارتی قدم!پاکستان نے جامع جنگ بندی کا فریم ورک امریکا و ایران سے شیئر کر دیا

برطانوی خبر رساں ادارےرائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایک جامع جنگ بندی فریم ورک دونوں ممالک کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے پیش کردہ یہ فریم ورک دو مراحل پر مشتمل ہے۔ پہلے مرحلے میں

پاکستان کا بڑا سفارتی قدم!پاکستان نے جامع جنگ بندی کا فریم ورک امریکا و ایران سے شیئر کر دیا Read More »

اعلیٰ سطحی اجلاس !ڈاکٹر ز کا ملازمت پر آنے سے انکار ،خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے کا بھانڈا پھوڑا گیا

اعلیٰ سطحی اجلاس !ڈاکٹر ز کا ملازمت پر آنے سے انکار ،خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے کا بھانڈا پھوڑا گیا

خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے کی کارکردگی پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں تشویشناک انکشافات سامنے آئے، جہاں کنٹریکٹ پر بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز اور ماہرین نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا۔ اجلاس میں صوبے کے وزیر صحت خلیق الرحمن، سیکرٹری صحت شاہد اللہ اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ ڈاکٹر

اعلیٰ سطحی اجلاس !ڈاکٹر ز کا ملازمت پر آنے سے انکار ،خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے کا بھانڈا پھوڑا گیا Read More »

ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ایک دن کے استحکام کے بعد مقامی اور عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1,100 روپے مہنگا ہو کر 491,462 روپے پر پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی

ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top