صبح صبح بری خبر آگئی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں، ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2.2 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی قیمت […]
صبح صبح بری خبر آگئی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »










