پشاور میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خواجہ سرا شدید زخمی
پشاور کے تھانہ فقیر آباد کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سارہ نامی خواجہ سرا شدید زخمی ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمی کو تین گولیاں لگی ہیں اور اسے تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا پر فائرنگ کا واقعہ اقبال […]
پشاور میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خواجہ سرا شدید زخمی Read More »










