تازہ ترین

موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا؟ قیمتوں میں اچانک اضافہ،عوام کیلئے بری خبر آگئی

موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا؟ قیمتوں میں اچانک اضافہ،عوام کیلئے بری خبر آگئی

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے، جہاں یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے 3 اپریل کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دباؤ کے باوجود قیمتوں کو مستحکم رکھنے کی کوشش […]

موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا؟ قیمتوں میں اچانک اضافہ،عوام کیلئے بری خبر آگئی Read More »

پی ایس ایل 11 کے 13 ویں میچ میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ جانئے

پی ایس ایل 11 کے 13 ویں میچ میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ جانئے

پاکستان سپر لیگ 11 کے 13 ویں میچ میں آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ایک دوسرے کے سامنے ہوں گی۔ لاہور کے اس اہم میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، پی ایس ایل 11 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور

پی ایس ایل 11 کے 13 ویں میچ میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ جانئے Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام برقرار، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مہنگائی کا دباؤ کم

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام برقرار، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مہنگائی کا دباؤ کم

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے کی سطح پر برقرار رہا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے پر

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام برقرار، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مہنگائی کا دباؤ کم Read More »

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 111 ڈالر کی حد عبور، مہنگائی میں مزید اضافہ کا خدشہ

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 111 ڈالر کی حد عبور، مہنگائی میں مزید اضافہ کا خدشہ

عالمی تیل مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ امریکہ کی جانب سے ایران کو ڈیل کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کرنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی ڈبلیوٹی آئی کروڈ آئل 11.4 فیصد اضافے کے بعد 111.54 ڈالر فی بیرل پر

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 111 ڈالر کی حد عبور، مہنگائی میں مزید اضافہ کا خدشہ Read More »

بارشوں کا سلسلہ تھمنے والا نہیں ،آئندہ ہفتےمزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

بارشوں کا سلسلہ تھمنے والا نہیں ،آئندہ ہفتےمزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 5 اپریل کی شام بلوچستان کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، جو 9 اپریل تک بالائی

بارشوں کا سلسلہ تھمنے والا نہیں ،آئندہ ہفتےمزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز سے انسانی بنیادوں پر سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی

ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کے ذریعے صرف انسانی بنیادوں پر سامان کی ترسیل کی اجازت دے گا۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنیادی ضروریات اور انسانی امداد لے جانے والے جہازوں کو خصوصی اجازت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ ایران کی جانب سے اس فیصلے کے تحت ایرانی بندرگاہوں

ایران نے آبنائے ہرمز سے انسانی بنیادوں پر سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کی صحت سے متعلق چلنے والی افواہوں پر وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کر دی

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کی سخی سے تردید کردی ہے۔ صدر کے معاون اور وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر آف کمیونیکیشن اسٹیون چیؤنگ نے کہا کہ صدر ٹرمپ امریکی عوام کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں اور اس ایسٹر کے ویک اینڈ

امریکی صدر ٹرمپ کی صحت سے متعلق چلنے والی افواہوں پر وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کر دی Read More »

ایران نے امریکی صدر کو سخت تنبیہ جاری کردی

ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر جارحیت جاری رہی تو پورے خطے کو امریکا کے لیے دوزخ میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو شکست دینے کا خواب پہلے ہی دلدل میں تبدیل ہو

ایران نے امریکی صدر کو سخت تنبیہ جاری کردی Read More »

ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور آئی اے ای اے کے سربراہان کو خط لکھ دیا

ایرانی وزیر خارجہ اقوام متحدہ اور آئی اے ای اے کو خط، جوہری تنصیبات پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہان کو خط لکھ کر ملک کی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملوں سے آگاہ کیا ہے۔ خط

ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور آئی اے ای اے کے سربراہان کو خط لکھ دیا Read More »

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم رابطہ

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کشیدگی میں کمی کے

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم رابطہ Read More »

Scroll to Top