پاکستان کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر ہیں؟ حکام نے بتا دیا
اسلام آباد: وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم کو بریفنگ میں حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اپریل کے بعد تک کی ضروریات کے لیے کافی ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر […]
پاکستان کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر ہیں؟ حکام نے بتا دیا Read More »










