مسلح افواج کے سربراہان نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی قربانی کو نسلوں کے لیے مشعل راہ قرار دیا
راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کی لازوال قربانی اور بہادری کو اُن کی شہادت کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز،چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف ائیر […]










