وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جلد نااہل ہو جائیں گے، فیصل واوڈا کا دعویٰ
سینیٹر فیصل واوڈا نے سہیل آفریدی کے جلد نااہل ہونے کا دعویٰ کردیا ، انہوں نےمزید کہا کہ صوبے میں گورنرراج بھی لگ سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک گفتگو کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جلد نااہل ہو جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی […]
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جلد نااہل ہو جائیں گے، فیصل واوڈا کا دعویٰ Read More »










