تازہ ترین

طلال چوہدری

قیدیوں سے ملاقاتیں جیل مینوئل کے مطابق ہوتی ہیں، دھمکی سے ملاقات ممکن نہیں، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے اور دہشت گردی کے خلاف الرٹ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں سے ملاقاتیں صرف جیل مینوئل کے مطابق […]

قیدیوں سے ملاقاتیں جیل مینوئل کے مطابق ہوتی ہیں، دھمکی سے ملاقات ممکن نہیں، طلال چوہدری Read More »

اڈیالہ جیل میں آج ملاقاتوں کا دن، بانی پی ٹی آئی سے کون ملے گا؟ فہرست جیل حکام کے حوالے

عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، وکلاء اور اہلِ خانہ کی فہرست جیل حکام کو ارسال، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد متوقع۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے وکلاء، رہنماؤں اور اہلِ خانہ کی ملاقاتوں کا طے شدہ دن ہے۔ پی

اڈیالہ جیل میں آج ملاقاتوں کا دن، بانی پی ٹی آئی سے کون ملے گا؟ فہرست جیل حکام کے حوالے Read More »

عمران خان تک رسائی نہ دینے پر پی ٹی آئی برہم، دفعہ 144 کے باوجود اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان

عمران خان تک رسائی نہ دینے پر پی ٹی آئی برہم، دفعہ 144 کے باوجود اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان

بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیکر پی ٹی آئی برہم، اسلام آباد ہائی کورٹ سے اڈیالہ جیل تک احتجاجی مارچ کا اعلان، دفعہ 144 کے باوجود ریلیاں نکالنے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے چیئرمین عمران خان سے پارٹی رہنماؤں اور اہلِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف آج

عمران خان تک رسائی نہ دینے پر پی ٹی آئی برہم، دفعہ 144 کے باوجود اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا ، اہم قوانین کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد میں آج پارلیمنٹ کا اہم مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں متعدد کلیدی قومی قوانین کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق مختلف بلز پر بحث اور حتمی منظوری متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوقِ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا ، اہم قوانین کی منظوری دی جائے گی Read More »

یو اے ای اور پاکستان کے رشتے محض سفارتی نہیں، دلوں کے تعلقات ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مذہبی اور ثقافتی اقدار کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ رشتے باہمی خیرسگالی اور احترام سے جڑے ہوئے ہیں۔ یو اے ای کے 53ویں قومی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام

یو اے ای اور پاکستان کے رشتے محض سفارتی نہیں، دلوں کے تعلقات ہیں، وزیراعظم Read More »

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کے 11 کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے

کراچی: بنگلا دیش پریمیئر لیگ (BPL) 2025–26 کے لیے پاکستان کے 11 کرکٹرز فرنچائزز میں شامل ہو گئے ہیں، جنہیں لیگ میں شائقین کی توجہ کا مرکز بننے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی بی پی ایل کی نیلامی میں مجموعی طور پر 245 غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے تھے۔ پاکستان سے 42

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کے 11 کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے Read More »

ترکیہ کے وزیر توانائی الپرسلان بیرکتار اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ترکیہ کے وزیر توانائی الپرسلان بیرکتار پاکستان کے اہم سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ان کا استقبال کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ترک وزیر توانائی کا یہ دورہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں

ترکیہ کے وزیر توانائی الپرسلان بیرکتار اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے روزانہ کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

دل کی بیماری آج دنیا بھر میں سب سے عام اور مہلک امراض میں شمار ہوتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق چند سادہ روزمرہ عادات اپنا کر اس سے بچاؤ ممکن ہے۔ 1۔ تمباکو نوشی سے پرہیز: سگریٹ اور تمباکو دل کی شریانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھاتے ہیں۔

دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے روزانہ کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ Read More »

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں زبردست کمی

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے صارفین اور تاجروں دونوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دس دن کے عرصے میں فی کلو چینی کی قیمت میں 24 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت 210 روپے

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں زبردست کمی Read More »

قدرتی وسائل اور خوبصورت وادیاں: پختونخوا کی خوبصورتی کی کہانی

خیبر پختونخوا نہ صرف پاکستان کے خوبصورت صوبوں میں سے ایک ہے بلکہ قدرتی وسائل اور ثقافتی ورثے سے بھی مالا مال ہے۔ یہاں کی سرسبز وادیاں، بلند و بالا پہاڑی سلسلے، دریائے سندھ اور دریائے کابل کی خوبصورتی، جھیلیں، آبشاریں، جنگلات اور قدرتی مناظر دل کو موہ لیتے ہیں۔ ہریالی سے ڈھکے پہاڑی علاقے،

قدرتی وسائل اور خوبصورت وادیاں: پختونخوا کی خوبصورتی کی کہانی Read More »

Scroll to Top