تازہ ترین

سابقہ فاٹا کا انتظامی انضمام مکمل، مگر مالیاتی انصاف ابھی دور، شفیع جان

کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ سابقہ فاٹا کا انتظامی انضمام مکمل ہو چکا ہے، تاہم مالیاتی انضمام اب تک نہ ہونے کی وجہ سے صوبے کے ساتھ ناانصافی جاری ہے۔ شفیع جان نے کہا کہ 2018 سے 2025 تک خیبرپختونخوا کو جائز این ایف سی شیئر نہیں […]

سابقہ فاٹا کا انتظامی انضمام مکمل، مگر مالیاتی انصاف ابھی دور، شفیع جان Read More »

خیبرپختونخوا میں ممکنہ بحران؟ اسد قیصر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر اور چیئرمین بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا میں ممکنہ گورنر راج اور صوبے کے سیاسی و انتظامی مسائل پر حکومت کو خبردار کیا ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ اگر گورنر راج نافذ کیا گیا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔ انہوں

خیبرپختونخوا میں ممکنہ بحران؟ اسد قیصر نے خبردار کر دیا Read More »

دورہ پاکستان،سری لنکا کرکٹ ٹیم وطن پہنچتے ہی انسانیت کے لیے میدان میں آ گئی

کولمبو: پاکستان میں ٹرائی سیریز مکمل کرنے کے بعد سری لنکن کرکٹرز وطن واپس پہنچتے ہی اپنے ملک کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم ہو گئے۔ ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا کی قیادت میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور متاثرین کے لیے امدادی سامان آرمڈ

دورہ پاکستان،سری لنکا کرکٹ ٹیم وطن پہنچتے ہی انسانیت کے لیے میدان میں آ گئی Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے اسمبلی کے فلور پر کیا کہا، کہ سب کی نظریں اس پر جم گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت وہ نہیں جو صرف آپ کے ساتھ اتفاق کرے، ورنہ غدار کہہ دے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ پی ٹی آئی کبھی پارلیمنٹ پر حملہ آور نہیں ہوگی اور وہ ہمیشہ

چیئرمین پی ٹی آئی نے اسمبلی کے فلور پر کیا کہا، کہ سب کی نظریں اس پر جم گئی Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے حوالے سے فیصل واوڈا کا تازہ بیان سامنے آگیا

اسلام آباد :سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے پر برقرار رہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی حکومت نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو گورنر راج آپشن

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے حوالے سے فیصل واوڈا کا تازہ بیان سامنے آگیا Read More »

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے، لیکن ابھی فیصلہ نہیں ہوا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد : وزیربرائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کا اختیار آئین میں موجود ہے، تاہم حکومت نے ابھی تک ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ پاکستان میں ماضی میں بھی مختلف

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے، لیکن ابھی فیصلہ نہیں ہوا، طارق فضل چوہدری Read More »

جیل ملاقات قانونی مشاورت کے لیے ہوتی ہے، سازشوں کے لیے نہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں ہونے والی ملاقاتیں صرف قانونی مشاورت کے لیے ہوتی ہیں، ان کا مقصد ریاستی اداروں کو بدنام کرنا یا ان کے خلاف سازشیں تیار کرنا نہیں ہوتا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ

جیل ملاقات قانونی مشاورت کے لیے ہوتی ہے، سازشوں کے لیے نہیں، عطا تارڑ Read More »

انتظامیہ نے راتوں رات موٹروے بند کر دی، بندش کی وجہ سامنے آ گئی

پشاور :شدید دھند اور حدِ نگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون کو پشاور سے برہان تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دھند کی شدت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ محفوظ ڈرائیونگ ممکن نہیں رہی، اسی لیے

انتظامیہ نے راتوں رات موٹروے بند کر دی، بندش کی وجہ سامنے آ گئی Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں غیر قانونی اجتماعات پر پابندی لگا دی

پشاور :پشاور ہائیکورٹ نے غیر قانونی اجتماعات سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سرکاری اداروں اور تعلیمی مراکز کے قریب سیاسی جلسوں، جلوسوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سرکاری عمارتوں اور اداروں کے احاطوں میں کسی قسم کی سیاسی سرگرمی یا اجتماع کی اجازت

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں غیر قانونی اجتماعات پر پابندی لگا دی Read More »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ،دو اہم رہنماؤں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور پارٹی کی کورکمیٹی کی رکن سینیٹر مشال یوسفزئی کےدرمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان بحث نےنہ صرف اجلاس کے ماحول کو کشیدہ کر دیا بلکہ پارٹی کے اندر پہلے

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ،دو اہم رہنماؤں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ Read More »

Scroll to Top