تازہ ترین

خواجہ سرا افراد کے لیے بڑی خوشخبری، خیبرپختونخوا میں نیا رجسٹریشن فارم متعارف

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے خواجہ سرا افراد کی رجسٹریشن کے لیے نیا فارم متعارف کروا دیا ہے تاکہ یہ کمیونٹی سرکاری ریکارڈ میں شامل ہو اور فلاحی و سماجی پروگراموں سے مستفید ہو سکے۔ یہ اہم اقدام بلو وینز، سماجی بہبود محکمہ اور نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (NCHR) کے اشتراک سے شروع کیا گیا […]

خواجہ سرا افراد کے لیے بڑی خوشخبری، خیبرپختونخوا میں نیا رجسٹریشن فارم متعارف Read More »

اپنا راستہ نہیں بدلیں گے، ضرورت پڑی تو اسلام آباد جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

مردان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ اپنا سیاسی راستہ تبدیل نہیں کریں گے اور ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ بھی کریں گے۔ یہ بات انہوں نے خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے بابوزئی میں تکمیل حفظ القرآن کریم کی تقریب سے خطاب

اپنا راستہ نہیں بدلیں گے، ضرورت پڑی تو اسلام آباد جائیں گے، مولانا فضل الرحمان Read More »

پرانی فون خریدنے سے پہلے یہ 8 اہم نکات یاد رکھیں

استعمال شدہ موبائل فون خریدنا آج کل عام ہوچکا ہے، لیکن اگر ذرا سی احتیاط نہ کی جائے تو نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ چند اہم نکات ذہن میں رکھ کر آپ بہتر اور محفوظ خریداری کرسکتے ہیں: 1. فون کا آئی ایم ای آئی نمبر چیک کریں #06# ڈال کر آئی ایم ای آئی نمبر

پرانی فون خریدنے سے پہلے یہ 8 اہم نکات یاد رکھیں Read More »

بحرین جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قواعد میں نرمی کا اعلان

بحرین نے رہائشی قواعد میں نرمی کرتے ہوئے گولڈن ویزا پروگرام کے لیے کم از کم سرمایہ کاری کی شرط میں 35 فیصد کمی کر دی ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے قومی شہریت، پاسپورٹس اور رہائشی امور کے مطابق، اب ملک میں سرمایہ کاری کی حد 2 لاکھ بحرینی دینار سے کم کر کے

بحرین جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قواعد میں نرمی کا اعلان Read More »

گورنر شپ پر اے این پی کا بیان، ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، ترجمان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے خیبرپختونخوا میں گورنر شپ کے ممکنہ ناموں پر ہونے والی قیاس آرائیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی کی نامزدگی محض قیاس آرائی ہے۔ احسان اللہ خان نے کہا کہ امیر حیدر ہوتی اے

گورنر شپ پر اے این پی کا بیان، ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، ترجمان Read More »

گورنر راج یا سیاسی کھیل؟ شفیع جان اور شیخ وقاص اکرم بول پڑے

پشاور: پشاور میں صوبے میں گورنر راج کے حوالے سے جاری خبروں پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے سخت ردعمل دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر گورنر راج لگانا چاہتے ہیں تو آج ہی لگا دیں، اور ایسی ایڈونچر کی

گورنر راج یا سیاسی کھیل؟ شفیع جان اور شیخ وقاص اکرم بول پڑے Read More »

گورنر راج کی بحث گرم، ایمل ولی خان کا مؤقف سامنے آگیا

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ گورنر راج کے حوالے سے ہونے والے حکومتی مشاورتی عمل سے اے این پی کو دور رکھا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کا نظریہ عدم تشدد، امن اور انسانی وقار پر مبنی ہے، اس لیے ایسے

گورنر راج کی بحث گرم، ایمل ولی خان کا مؤقف سامنے آگیا Read More »

ضلع کرم میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد مارے گئے

ضلع کرم : ضلع کرم کے وسطی علاقے چنارک میں فتنۂ خوارج نے پولیس پوسٹ پر خودکار اسلحے سے حملہ کیا جسے پولیس فورس نے بروقت اور بہادری سے ناکام بنا دیا۔ حملے کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس کے دو جوان واحد خان اور فضل رحمان جامِ شہادت نوش کر

ضلع کرم میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد مارے گئے Read More »

کپتانی کرنا آسان کام نہیں، زیادہ پریشر ہوتا ہے، سابق کرکٹر عبدالرزاق

سابق کرکٹر عبدالرزاق نے قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی سرگرمیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ عبدالرزاق نے کہا کہ کپتانی کرنا آسان کام نہیں، اس میں زیادہ پریشر ہوتا ہے، قومی ٹیم کو متحد ہونا چاہیے کیونکہ صرف ٹیم ورک سے ہی کامیابی ممکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

کپتانی کرنا آسان کام نہیں، زیادہ پریشر ہوتا ہے، سابق کرکٹر عبدالرزاق Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔  پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 79 پیسے کی کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے مقرر کی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی Read More »

Scroll to Top