پی ایس ایل نیلامی میں نظراندازکئے گئے زمبابوے کے بولر نے ورلڈ کپ میں دھوم مچا دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نیلامی میں زیادہ توجہ حاصل نہ کرنے والے بلیسنگ مزرابانی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عالمی نمبر دو ٹیم آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی دکھا کر سب کو حیران کردیا۔ ایونٹ کے 19 ویں میچ میں زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم نے بلیسنگ مزرابانی کی شاندار بولنگ کی […]
پی ایس ایل نیلامی میں نظراندازکئے گئے زمبابوے کے بولر نے ورلڈ کپ میں دھوم مچا دی Read More »










