کاروبار

پیٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ ہوگا کہ موجودہ ریٹس بھی نعمت لگیں گے، ایرانی اسپیکر

پیٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ ہوگا کہ موجودہ ریٹس بھی نعمت لگیں گے، ایرانی اسپیکر

آبنائے ہرمز کے ممکنہ طور پر بند ہونے کے خدشات کے باعث عالمی سطح پر تیل اور پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے بیان نے مزید تشویش پیدا کر دی ہے۔ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ ہوگا کہ موجودہ ریٹس بھی نعمت لگیں گے، ایرانی اسپیکر Read More »

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر سامنے آگئی

عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا یہ کمی عارضی ہے یا مزید گراوٹ کا عندیہ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر سامنے آگئی Read More »

خام تیل کی قیمتیں قابو سے باہر، عالمی منڈی میں قیمت 9 فیصد بڑھ گئی

ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں جاری ایران-امریکا مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے، جس کے فوری بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت

خام تیل کی قیمتیں قابو سے باہر، عالمی منڈی میں قیمت 9 فیصد بڑھ گئی Read More »

حکومت کا ملک میں پیٹرولیم سٹوریج بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر بڑھانے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ گوادر میں جدید آئل ریفائنری کے قیام کیلئے سعودی عرب کی جانب سے بھاری سرمایہ کاری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر تقریباً 10 ارب ڈالر

حکومت کا ملک میں پیٹرولیم سٹوریج بڑھانے کا فیصلہ Read More »

وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم نافذ، کب تک جاری رہے گی؟

اسلام آباد میں پابندی ختم، دکانیں اور مارکیٹیں کھل گئیں،اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد شہر بھر میں تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق ایکسپریس وے پر لگنے والے روٹ کے علاوہ شہر کے تمام علاقوں میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے

اسلام آباد میں پابندی ختم، دکانیں اور مارکیٹیں کھل گئیں،اہم اعلان سامنے آگیا Read More »

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، دوطرفہ تجارت کا باضابطہ آغاز

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، دوطرفہ تجارت کا باضابطہ آغاز

پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانزٹ کوریڈور کے ذریعے تجارت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جسے علاقائی تجارت کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق اس کوریڈور کے تحت ازبکستان کے لیے پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔ ڈی جی کسٹمز ٹرانزٹ

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، دوطرفہ تجارت کا باضابطہ آغاز Read More »

پاکستان میں امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا، وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی  احسن اقبال نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کی کامیابی نہ صرف خطے بلکہ عالمی معیشت کے لیے بھی مثبت ثابت ہوگی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اسلام آباد میں جاری امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے اور یہ پیش رفت پاکستان کے

پاکستان میں امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا، وفاقی وزیر احسن اقبال Read More »

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی ہے جبکہ اس کے برعکس چاندی کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگیا

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی Read More »

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں نمایاں کمی

حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کر دی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 17روپے 33پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 450 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اسی طرح لائٹ

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں نمایاں کمی Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ

مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی نے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرنا شروع کر دیے ہیں جس کے باعث مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ نو تین فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ

اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ Read More »

Scroll to Top