ایران کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں ہلچل، خام تیل اور ڈیزل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر
ایران کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی اور خام تیل اور ڈیزل کی قیمتیں نمایاں طور پر بڑھ گئیں۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 3 فیصد اضافے کے بعد 110 ڈالر فی بیرل پر […]










