کاروبار

حکومت نے جیٹ فیول مہنگا کر دیا، جہازوں کے کرایوں میں اضافے کا خدشہ

جیٹ فیول مہنگا ہونے کے بعد ملک بھر میں طیاروں کے کرایوں میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ حکومت نے جہازوں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 فیصد اضافہ کر دیا ہے، اب جیٹ فیول کی قیمت 388 روپے 1 پیسہ فی لٹر مقرر کی گئی ہے جو […]

حکومت نے جیٹ فیول مہنگا کر دیا، جہازوں کے کرایوں میں اضافے کا خدشہ Read More »

بے روزگاری کے دوران مایوسی سے بچنے کے 7 حیرت انگیز طریقے جانیں

بے روزگاری کا مرحلہ اکثر افراد کے لیے ذہنی دباؤ اور بے یقینی کا باعث بن جاتا ہے، اس دوران انسان مختلف خدشات اور منفی خیالات میں گھِر جاتا ہے اور بظاہر خالی نظر آنے والا وقت پریشانیوں میں گزرنے لگتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر اس دور کو مثبت انداز میں استعمال کیا جائے

بے روزگاری کے دوران مایوسی سے بچنے کے 7 حیرت انگیز طریقے جانیں Read More »

وفاقی حکومت کا پٹرول اورڈیزل پر لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر فی لیٹر 105 روپے 37 پیسے اور ڈیزل پر فی لیٹر 55 روپے 24 پیسے لیوی برقرار رہے گی۔ وزارت توانائی کے مطابق حکومت

وفاقی حکومت کا پٹرول اورڈیزل پر لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 8,700 روپے کی کمی کے بعد 524,562 روپے پر پہنچ گیا ہے، جبکہ 10 گرام

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

ایران،امریکا جنگ سے فضائی سفر 35 فیصد مہنگا ہو گیا

پاکستان میں جیٹ فیول کی سپلائی متاثر، ایئرلائنز کو کم فیول کے ساتھ پروازوں کی ہدایت

خطے میں جاری بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان میں جیٹ فیول کی سپلائی میں کمی آئی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی نے تمام ائرلائنز کو پروازوں کے لیے کم سے کم جیٹ فیول کے ساتھ آپریشن کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس فیصلے کے مطابق، مقامی ائرلائنز کو بیرون ملک

پاکستان میں جیٹ فیول کی سپلائی متاثر، ایئرلائنز کو کم فیول کے ساتھ پروازوں کی ہدایت Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا، قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران، امریکا اور اسرائیل کے تنازع کے باعث عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے ماہرین کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی نے خام تیل کی قیمتوں کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے، اور امریکا، اسرائیل اور ایران کے

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا، قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی Read More »

گیس سیکٹر کے قرضے ختم کرنے کا تین سالہ منصوبہ تیار، تفصیلات جانیں

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے گیس سیکٹر کے تقریباً 1500 ارب روپے کے سرکلر ڈیٹ کو تین سال کے اندر ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے منظوری طلب کی گئی ہے تاکہ آئندہ بجٹ میں کل واجب الادار رقم کے ایک

گیس سیکٹر کے قرضے ختم کرنے کا تین سالہ منصوبہ تیار، تفصیلات جانیں Read More »

اب پرانی نمبر پلیٹ نہیں چلے گی! خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ہوں گی

پاکستان میں مہنگائی کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ مہنگائی اور ایران کے خطے میں پیدا شدہ کشیدگی کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (Pak Auto Manufacturers Association) کے مطابق فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں 41.7 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور فروخت کی گئی گاڑیوں

پاکستان میں مہنگائی کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں حیران کن اضافہ Read More »

عوام کیلئے بری خبر، پیٹرولیم ڈیلرز کا پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کے سامنے اپنے تین اہم مطالبات پیش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مطالبات منظور نہ کیے گئے تو 27 مارچ سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کیے جا سکتے ہیں۔ سینئر وائس چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز طارق حسن نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ

عوام کیلئے بری خبر، پیٹرولیم ڈیلرز کا پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان Read More »

وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد عام آدمی پر بوجھ کم کرنا ہے اور حکومت ان مشکل ترین حالات میں بھی ہر ممکن حد

وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top