سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی
کراچی صرافہ بازاروں میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 100 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے ہو گئی ہے۔ اسی […]
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »










