کاروبار

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی مالیاتی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تقریباً 3 فیصد کم ہو گئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت میں 157 ڈالر فی اونس کی کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق عالمی بازار میں […]

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز بھی مہنگا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بے قابو، خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جاری جنگ کے اثرات عالمی معیشت پر نمایاں ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ کر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ تازہ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بے قابو، خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز: قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

ایران اسرائیل امریکہ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب دنیا میں تیل اور گیس کی ترسیل کے سب سے اہم راستوں میں سے ایک آبنائے ہرمز امریکی اور اسرائیلی جنگ کے باعث

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز: قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ Read More »

سٹیٹ بینک کے پاس کتنے ارب روپے مالیت کا سونا ہے؟ تفصیلات جانیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

– اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج اپنی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک ممکنہ طور پر پالیسی ریٹ کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھے گا، تاکہ معاشی استحکام

اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا Read More »

پٹرول مہنگا ہونے پر خیبرپختونخوا حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر موٹرسائیکل سواروں کو ریلیف دینے کے لیے سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر موٹرسائیکل سواروں کو ریلیف دیے ہوئے 2200 سبسڈی دینے

پٹرول مہنگا ہونے پر خیبرپختونخوا حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا اعلان Read More »

تیل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ، امریکی کروڈ آئل عالمی منڈی میں 90.89 ڈالر فی بیرل کے ریکارڈ تک پہنچ گیا

تیل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ، امریکی کروڈ آئل عالمی منڈی میں 90.89 ڈالر فی بیرل کے ریکارڈ تک پہنچ گیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور پیدا شدہ عالمی عدم استحکام کو قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی کروڈ آئل میں 12 فیصد اضافے کے بعد قیمت 90.89 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، اور

تیل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ، امریکی کروڈ آئل عالمی منڈی میں 90.89 ڈالر فی بیرل کے ریکارڈ تک پہنچ گیا Read More »

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے پاکستان سے خلیج جانے والی سیکڑوں پروازیں منسوخ، مسافر پھنس گئے

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی کشیدگی اور خطے میں سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان سے خلیجی ممالک کے لیے فضائی پروازیں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے 90 سے زائد پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ تقریباً 50 پروازیں آپریٹ ہونے کی امید ظاہر کی گئی، اس کا اثر نہ صرف خلیجی ممالک

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے پاکستان سے خلیج جانے والی سیکڑوں پروازیں منسوخ، مسافر پھنس گئے Read More »

سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، نئے ریٹس جاری

سونے کی قیمتوں میں مسلسل چار روز کمی کے بعد آج اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانیے

مسلسل چار روز کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 6 ہزار 100 روپے مہنگا ہوگیا ۔ ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چار روز تک کمی کے بعد ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان

سونے کی قیمتوں میں مسلسل چار روز کمی کے بعد آج اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانیے Read More »

فضائی سفر بحران کا شکار،خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے 97 پروازیں منسوخ

فضائی سفر بحران کا شکار،خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے 97 پروازیں منسوخ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی پروازیں بدستور متاثر ہیں اور آج بھی 97 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جبکہ 58 پروازوں کے آپریشن کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے دوحہ، دبئی، شارجہ، ابوظبی اور بحرین جانے والی

فضائی سفر بحران کا شکار،خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے 97 پروازیں منسوخ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر، خام تیل 93 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 93 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ امریکی خام تیل تقریباً 88 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر، خام تیل 93 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا Read More »

Scroll to Top