حالات بہتر ہوتے ہی پیٹرولیم قیمتیں فوراً کم کریں گے، علی پرویز ملک
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اہم وضاحتیں جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اضافہ ایک مجبوری کے تحت کیا گیا اور جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے، قیمتیں اسی پھرتی کے ساتھ کم کر دی جائیں گی۔ اس سلسلے میں حکومت […]
حالات بہتر ہوتے ہی پیٹرولیم قیمتیں فوراً کم کریں گے، علی پرویز ملک Read More »










