کاروبار

حکومت نے 40 کلو گندم کی بوری کی قیمت طے کر دی

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 40 کلو گندم کی بوری کی قیمت مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کے کسی بھی ممکنہ بحران کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نئی فصل کی آمد تک ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر ذخائر موجود ہیں جبکہ […]

حکومت نے 40 کلو گندم کی بوری کی قیمت طے کر دی Read More »

سونے کے بعد چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ

سونے کے بعد چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک بھر میں چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا اور آج بھی مقامی صرافہ بازاروں میں چاندی کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 374 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد چاندی 8948 روپے کی سطح

سونے کے بعد چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟جانئے

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور تین دن کے دوران فی تولہ سونا 17 ہزار 500 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ آج سونے کے نرخ میں 7 ہزار 100 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کے

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟جانئے Read More »

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی، 7 سال کے دوران چاروں صوبوں میں غربت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ملک میں غربت کی تازہ ترین رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد جبکہ شہری

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی Read More »

سونا پھر بے قابو، فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2,500 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2,144 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے

سونا پھر بے قابو، فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا غیر قانونی سونا نکالنے اور کان کنی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے دریاؤں کے کناروں پر غیر قانونی سونا نکالنے اور کان کنی کی سرگرمیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے مطابق متعدد اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، پابندی کے تحت 60 روز تک ہر قسم کی غیر مجاز کان کنی

خیبر پختونخوا حکومت کا غیر قانونی سونا نکالنے اور کان کنی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ Read More »

بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری

بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری جاری ہے، سبسڈیز اب آمدن کے مطابق دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی اور گیس کے سبسڈی نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ہے. موجودہ نظام جس میں سبسڈیز استعمال کی بنیاد پر دی جاتی ہیں، اس

بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری Read More »

عالمی ٹیک سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر معاونت اور سہولت کاری کے باعث ملک کی ڈیجیٹل معیشت نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران 557 ملین ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ کمایا جو گزشتہ سال

عالمی ٹیک سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں Read More »

پاکستان کی معیشت مستحکم، اہداف حاصل، آئی ایم ایف کا اعتراف

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے مثبت پیش رفت کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ مالی سال 2025 میں پاکستان کی مالی کارکردگی

پاکستان کی معیشت مستحکم، اہداف حاصل، آئی ایم ایف کا اعتراف Read More »

آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ  آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف Read More »

Scroll to Top