اب نوکری کی تلاش آسان، خصوصی افراد کیلئے حکومت کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی افراد کو بااختیار بنانے اور ان کے لیے روزگار کے مواقع کو مؤثر بنانے کے سلسلے میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج جاب پورٹل اور جدید شکایات ازالہ نظام کے قیام کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے فیصلہ وزیراعلیٰ ہاؤس […]
اب نوکری کی تلاش آسان، خصوصی افراد کیلئے حکومت کا بڑا اعلان Read More »










