کاروبار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار 488 پوائنٹس پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آخری روز زبردست تیزی دیکھی گئی، ہنڈرڈ انڈیکس انڈیکس میں 3 ہزار 32 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 84 ہزار 500 کی سطح عبور کر گیا جبکہ گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار 456 پوائنٹس پر بند […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار 488 پوائنٹس پر پہنچ گیا Read More »

حکومت نے عوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کا موقع خود روک دیا، مزمل اسلم

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں پانچ روپے اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کا موقع خود روک لیتی ہے جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع پانچ روپے کمی بھی عمل میں نہیں آئی۔ مزمل اسلم

حکومت نے عوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کا موقع خود روک دیا، مزمل اسلم Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ختم کر دیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور لیوی میں اضافے کے باعث عوام کو پٹرول اور ڈیزل پر ملنے والے ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لٹر

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ختم کر دیا Read More »

وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے گاڑیوں کی درآمد پر اہم پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرسنل بیگج اسکیم کے تحت گاڑیوں

وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے گاڑیوں کی درآمد پر اہم پابندیاں عائد کر دیں Read More »

صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 16 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بدستور 253 روپے 17 پیسے فی

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان Read More »

گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن

نئے گیس کنکشن کے خواہشمند افراد کےلیے اہم خبر

سوئی ناردرن گیس کمپنی کو ایک ساتھ بڑی تعداد میں نئے گیس کنکشنز کی درخواستیں موصول ہونے کے باعث انتظامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کمپنی حکام کے مطابق گیس کنکشنز کی فراہمی کھلتے ہی صارفین کی جانب سے غیر معمولی تعداد میں درخواستیں جمع کرائی گئیں جس سے ادارے پر کام کا

نئے گیس کنکشن کے خواہشمند افراد کےلیے اہم خبر Read More »

750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ نیشنل سیونگز سنٹر پشاور کے مطابق جنوری 2025 کے لیے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 105 منعقد کی گئی۔ قرعہ اندازی جمعرات کو صبح 10 بجے عمل میں آئی،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے

750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

دو وقت کی روٹی آزمائش بن گئی! آٹے کی قیمت نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل کر دی

دو وقت کی روٹی آزمائش بن گئی! آٹے کی قیمت نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل کر دی

شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،دو وقت کی روٹی عام آدمی کے لیے آزمائش بن گئی، آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں تفصیلات کے مطابق دو وقت کی روٹی عام آدمی کے لیے اب ایک آزمائش بن گئی ہے، کیونکہ آٹے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

دو وقت کی روٹی آزمائش بن گئی! آٹے کی قیمت نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل کر دی Read More »

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، عالمی منڈی میں بھی بریک، جانئے فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبرآگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور صارفین دونوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ آل

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

عوام کیلئے بڑی خوشخبری! پیٹرولیم قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے کم ہونگے؟ جانئے

عوام کیلئے بڑی خوشخبری! پیٹرولیم قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے کم ہونگے؟ جانئے

عوام کے لیے بڑی اور زبردست خوشخبری آئی! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان، فی لیٹر ریلیف متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے مسلسل چوتھی مرتبہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

عوام کیلئے بڑی خوشخبری! پیٹرولیم قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے کم ہونگے؟ جانئے Read More »

Scroll to Top