کاروبار

آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوئی، وزیر توانائی اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے مذاکرات کے نتیجے میں ملک میں بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ نیپرا کی حالیہ رپورٹ پاور سیکٹر کے موجودہ منظرنامے کو درست انداز […]

آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوئی، وزیر توانائی اویس لغاری Read More »

زبردست فیچرز کے ساتھ پاکستان میں سب سے کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو فائیو متعارف

پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر جیکو نے اپنی سب سے کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جے5 متعارف کرا دی ہے۔ نشاط گروپ کی معاونت سے پیش کی جانے والی جے5 میں جدید ٹیکنالوجی، پریمیم انداز کا اندرونی حصہ اور جدید حفاظتی خصوصیات شامل ہیں جو اسے پاکستانی مارکیٹ میں قیمت

زبردست فیچرز کے ساتھ پاکستان میں سب سے کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو فائیو متعارف Read More »

ٹرمپ نے گرین لینڈ خریدنے کے لیے یورپی ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ خریدنے کی کوشش کے تناظر میں یورپی ممالک پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈنمارک سمیت آٹھ یورپی ممالک پر یکم فروری سے 10 فیصد ٹیرف لگایا جائے گا، ان ممالک میں برطانیہ، ناروے، سویڈن، نیدرلینڈز اور فن لینڈ

ٹرمپ نے گرین لینڈ خریدنے کے لیے یورپی ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت سرکاری دفاتر کو اہم سہولت دینے کا فیصلہ

سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ملک میں 2026 کے آغاز سے سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ مقامی مارکیٹوں میں 585، 645 اور 720 واٹ کی چینی سولر پینلز کی قیمتوں میں اوسطاً پانچ ہزار روپے تک کا اضافہ ہوچکا ہے۔ جسکے نتیجے میں 585واٹ کے سولر پینل کی قیمت 16ہزار تا 17ہزار روپے سے

سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد صرافہ بازار میں سونے کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ قیمتوں میں کمی کے

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

آٹے کی قیمتوں نے عوام کی نیندیں چھین لیں، پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3300 روپے تک پہنچ گیا

آٹے کی قیمتوں نے عوام کی نیندیں چھین لیں، پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3300 روپے تک پہنچ گیا

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں 20 کلوگرام فائن آٹے کا تھیلا 3 ہزار روپے سے بڑھ کر 3300 روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ کس آٹے کے 20 کلوگرام

آٹے کی قیمتوں نے عوام کی نیندیں چھین لیں، پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3300 روپے تک پہنچ گیا Read More »

10 روپے کا نوٹ برقرار رہے یا سکہ متعارف کرایا جائے؟ فیصلہ وفاقی کابینہ وزیر خزانہ کی کمیٹی کی سفارشات پر کریگی

10 روپے کا نوٹ برقرار رہے یا سکہ متعارف کرایا جائے؟ فیصلہ وفاقی کابینہ وزیر خزانہ کی کمیٹی کی سفارشات پر کریگی

10 روپے کا نوٹ برقرار رہے یا سکہ متعارف ہو؟ وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی، سفارشات کی روشنی میں فیصلہ طے ہوگا تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے یا برقرار رکھنے کے معاملے پر وزیر خزانہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی

10 روپے کا نوٹ برقرار رہے یا سکہ متعارف کرایا جائے؟ فیصلہ وفاقی کابینہ وزیر خزانہ کی کمیٹی کی سفارشات پر کریگی Read More »

بجلی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد : ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA) کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا (NEPRA) میں جمع کرادی ہے۔ درخواست میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر میں 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ

بجلی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی Read More »

اسٹیٹ بینک نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کو راست استعمال کرنے کی اجازت دی ہے تاکہ ترسیلات زر بھیجنے اور وصول کرنے والے زیادہ آسانی اور سہولت کے ساتھ رقم منتقل کر سکیں۔ واضح رہے کہ راست ایک جدید ادائیگیوں کا نظام ہے جسے حکومت نے 2021 میں متعارف کروایا تھا۔ اس حوالے سے اسٹیٹ

اسٹیٹ بینک نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی،صارفین کیلئے خوشخبری

آفتاب جہاں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جنوری کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں فی ایم ایم بی ٹی یو 54 سینٹ

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی،صارفین کیلئے خوشخبری Read More »

Scroll to Top