کاروبار

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جولائی کے دوران 28 کروڑ 20 لاکھ ڈالر موصول

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جولائی کے دوران کروڑوں ڈالر موصول، اعداد و شمار جاری

 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے،اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال جولائی میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے 28 کروڑ 20 لاکھ ڈالر پاکستان موصول ہوئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ رپورٹ کے مطابق جولائی 2026ء تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے مجموعی آمد 13 ارب 65 کروڑ ڈالر […]

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جولائی کے دوران کروڑوں ڈالر موصول، اعداد و شمار جاری Read More »

سستا پیٹرول اسکیم

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 11 اگست 2026ء کے لیے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اعلامیے میں وضاحت کی گئی ہے کہ8

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

تیل کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کےلیے بری خبر

عوام کے لیے بری خبر: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی مذاکرات اور دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہ آبنائے ہرمزکھولنے سے متعلق بڑھتی ہوئی غیریقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل (برینٹ کروڈ) کی قیمت 2.57 فیصد اضافے کے بعد 85.70 ڈالر

عوام کے لیے بری خبر: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ Read More »

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، 5ویں روز بھی اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل 5 ویں روز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق آج 24 کیرٹ فی تولہ سونےکی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا،جس کےبعدفی تولہ سونےکےدام 4 لاکھ  57ہزار 336 روپےہوگئے،10گرام سونےکی قیمت 685 روپے بڑھکر 3لاکھ 92 ہزار 091

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، 5ویں روز بھی اضافہ Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی

عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم کی قیمتیں بھی معمولی نیچے آئیں۔ عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,322.28 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ امریکی گولڈ فیوچر 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4,381.60 ڈالر فی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی Read More »

حج پالیسی

حج 2027، عازمین کے لیے بڑی خوشخبری، درخواستوں اور ادائیگی کا نیا طریقہ کار سامنے آگیا

حج 2027 کے لیے سرکاری اور نجی اسکیموں کی درخواستوں اور حج اخراجات کی وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے میں شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے اخراجات عازمین تین

حج 2027، عازمین کے لیے بڑی خوشخبری، درخواستوں اور ادائیگی کا نیا طریقہ کار سامنے آگیا Read More »

کالام میں سیاحت کے فروغ کے لیے اہم قدم، 13 اگست کو ٹورازم، ایجوکیشن اینڈ کلچرل نائٹ کے انعقاد کا فیصلہ

وادی کالام میں سیاحت کے فروغ، مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے اور نوجوان نسل کو تعلیمی و ثقافتی سرگرمیوں سے جوڑنے کے لیے 13 اگست کو خصوصی ٹورازم، ایجوکیشن اینڈ کلچرل نائٹ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تقریب کا مقصد وادی کالام کے قدرتی حسن، سیاحتی مقامات، مقامی روایات اور ثقافتی ورثے کو

کالام میں سیاحت کے فروغ کے لیے اہم قدم، 13 اگست کو ٹورازم، ایجوکیشن اینڈ کلچرل نائٹ کے انعقاد کا فیصلہ Read More »

بنگلہ دیش نے بھارت کے بجائے پاکستان کو طبی علاج کے لیے متبادل ملک قرار دے دیا، ویزا اور فضائی سہولیات کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش نے بیرون ملک علاج کے لیے جانے والے اپنے تقریباً 8 لاکھ مریضوں کے لیے بھارت کے متبادل کے طور پر پاکستان کو طبی سہولیات کا ممکنہ مرکز قرار دیتے ہوئے ویزا سہولت، بہتر فضائی رابطوں اور پاکستانی اسپتالوں تک آسان رسائی کی خواہش ظاہر کردی۔ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال

بنگلہ دیش نے بھارت کے بجائے پاکستان کو طبی علاج کے لیے متبادل ملک قرار دے دیا، ویزا اور فضائی سہولیات کا مطالبہ کردیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوا تو کیا ہوگا؟ وزیر پٹرولیم نے پٹرول او ڈیزل کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا اہم منصوبہ تیار کرلیا

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی تیل اور گیس کے وسائل سے خاطرخواہ فائدہ نہیں اٹھایا، اگر مقامی وسائل کو مؤثر انداز میں بروئے کار لایا جاتا تو عالمی منڈی کی قیمتوں پر انحصار کم کیا جا سکتا تھا۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ عوام کو

عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوا تو کیا ہوگا؟ وزیر پٹرولیم نے پٹرول او ڈیزل کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا اہم منصوبہ تیار کرلیا Read More »

پرائز بانڈز کی انعامی رقم پر ٹیکس کٹوتی، بینکوں کو ہدایات جاری

ملک بھر میں پرائز بانڈز رکھنے والے شہریوں کے لیے قرعہ اندازی میں ملنے والے انعامات کی وصولی پر ٹیکس کی شرح کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں جبکہ اس سلسلے میں تمام کمرشل بینکوں کو ضروری ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ پرائز بانڈز کو پاکستان میں بچت اور محفوظ سرمایہ

پرائز بانڈز کی انعامی رقم پر ٹیکس کٹوتی، بینکوں کو ہدایات جاری Read More »

Scroll to Top