کاروبار

سوات میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 20 کلو بوری 3 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی

سوات میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 20 کلو بوری 3 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی

شہزاد نوید سوات میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جہاں 20 کلو آٹے کی بوری 3 ہزار 300 روپے اور 50 کلو کی بوری 8 ہزار روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب سے خیبر پختونخوا اور بالخصوص سوات کو گندم کی […]

سوات میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 20 کلو بوری 3 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی Read More »

ایزی پیسہ نے صارفین کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں

ایزی پیسہ نے آن لائن مالیاتی فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر اپنے لاکھوں صارفین کے لیے اہم سیکیورٹی ہدایات جاری کر دی ہیں جن میں حساس معلومات کے تحفظ پر زور دیا گیا ہے۔ ایزی پیسہ کی آفیشل ویب سائٹ اورفراڈ اویرنس صفحے پر جاری کردہ معلومات کے مطابق کمپنی نے واضح

ایزی پیسہ نے صارفین کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں Read More »

حکومت سے مذاکرات ناکام: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر پہیہ جام ہڑتال شروع

حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے اعلان کردہ ملک گیر پہیہ جام ہڑتال آج سے شروع ہو گئی ہےجس کے باعث مالکان نے تمام گاڑیاں کھڑی کرنا شروع کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن

حکومت سے مذاکرات ناکام: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر پہیہ جام ہڑتال شروع Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ:4 دنوں میں فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ:4 دنوں میں فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی سطح پرسونے  کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث ملک بھر میں سونے کی قیمتیں نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونا مسلسل چار روز کے دوران مجموعی طور پر 28 ہزار 600 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ:4 دنوں میں فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟ Read More »

9 ہزار روپے ماہانہ دیں اور نئی موٹر سائیکل گھر لے جائیں

اسلام آباد: موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے قسطوں پر بائیک حاصل کرنے کی ایک اور نئی سہولت سامنے آگئی ہے۔ کم قیمت 70cc موٹر سائیکلوں میں مقبول United US 70 کو مختلف فنانسنگ اور قسطوں کے منصوبوں کے تحت خریدا جاسکتا ہے، جس سے صارفین کو ایک ساتھ مکمل رقم ادا کرنے

9 ہزار روپے ماہانہ دیں اور نئی موٹر سائیکل گھر لے جائیں Read More »

عالمی بے یقینی میں سونے کی اہمیت پھر بڑھ گئی، سرمایہ کاروں کا محفوظ اثاثوں کی طرف رخ

دنیا میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی، معاشی بے یقینی، مالیاتی مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ اور عالمی مالیاتی پالیسیوں سے متعلق غیر یقینی صورتحال نے سونے کی روایتی حیثیت ایک مرتبہ پھر مضبوط کردی ہے۔ عالمی سطح پر جاری بحرانوں کے دوران سرمایہ کار ایسے اثاثوں کی تلاش میں رہتے ہیں جنہیں نسبتاً محفوظ سمجھا

عالمی بے یقینی میں سونے کی اہمیت پھر بڑھ گئی، سرمایہ کاروں کا محفوظ اثاثوں کی طرف رخ Read More »

بہت ہی کم قیمت میں لگژری گاڑی؟ ہنڈائی نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہنڈائی نشاط نے ایلینٹرا 1.6 اسپیشل ایڈیشن کی ڈیلیوری رواں ماہ اگست سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے یہ گاڑی رواں سال مئی میں متعارف کرائی تھی، جس کی ابتدائی ایکس فیکٹری قیمت 64 لاکھ 49 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی۔ بکنگ اور قیمت کی

بہت ہی کم قیمت میں لگژری گاڑی؟ ہنڈائی نے بڑا اعلان کردیا Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا ہےجس کا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 20 پیسے کمی کی گئی ہےجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

آٹے کی قیمتوں میں شدید اضافہ،پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3100 روپے کا ہو گیا

آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3100 روپے کا ہو گیا

ملک کے مختلف شہروں میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں بعض علاقوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے تک مہنگا ہو گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کراچی اور لاڑکانہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت

آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3100 روپے کا ہو گیا Read More »

سونے کی قیمت میں آج تیسرے روز بھی بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں آج تیسرے روز بھی بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اور بے تحاشا اضافے کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج بھی فی تولہ سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 3 دنوں کے دوران پاکستان

سونے کی قیمت میں آج تیسرے روز بھی بڑا اضافہ Read More »

Scroll to Top