کاروبار

پی ٹی سی ایل کی ایزی پیسہ میں اکثریتی حصص خریدنے کی تیاری، بورڈ نے منظوری دے دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ملک کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی پلیٹ فارم ایزی پیسہ میں اکثریتی حصص حاصل کرنے کی سمت میں پہلا باضابطہ قدم اٹھا لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پی ٹی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایزی پیسہ کے کنٹرولنگ شیئرز خریدنے کے لیے حتمی پیشکش […]

پی ٹی سی ایل کی ایزی پیسہ میں اکثریتی حصص خریدنے کی تیاری، بورڈ نے منظوری دے دی Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہےجہاں برینٹ خام تیل اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ دونوں کے نرخوں میں مزید نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 92 سینٹ (تقریباً 1.2 فیصد) کمی کے بعد 78.44 ڈالر

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں Read More »

پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت

پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ممکنہ معاہدے کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان کے بعد خام تیل پہلی بار 13 جولائی کے بعد 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا Read More »

گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن

گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کا لائحہ عمل تیار کر لیا گیا

عالمی بینک کے تعاون سے گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کا لائحہ عمل تیار کر لیاگیا، پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد مرحلہ وار عمل درآمد شروع ہوجائے گی۔ اسلام آباد: پٹٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر علی پرویز ملک کی زیر صدارت گیس سیکٹر

گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کا لائحہ عمل تیار کر لیا گیا Read More »

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتیں یکم جولائی 2024 کی سطح پر واپس لانے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آل پاکستان گڈز

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی ایکس ڈیپو قیمتوں کا جائزہ لینے کے بعد نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت توانائی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 07 پیسے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟ اہم خبر آگئی

 پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے سلسلے میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئی قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 3

آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟ اہم خبر آگئی Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں فروخت کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد قیمتیں تقریباً تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق عالمی معیار سمجھے جانے والے برطانوی خام

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک روز بعد دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کا ہوگیا Read More »

Scroll to Top