کاروبار

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں گی یا بڑھیں گی؟

آبنائے ہرمز سے متعلق بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد برینٹ آئل 83.29 ڈالر فی بیرل کی سطح پر […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں گی یا بڑھیں گی؟ Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ۔ کراچی :سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ Read More »

سستا پیٹرول اسکیم

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے 01 پیسے سے کم ہو

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

مقامی اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اور غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 11300 ہزار روپے کے تاریخی

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں جمعرات کو مسلسل چوتھے روز قیمتی دھات کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونا 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے بعد 4 ہزار 285

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی امید کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان جاری بات چیت میں پیش رفت اور امریکا و ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی امید کے باعث عالمی منڈی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جانئے

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں فی تولہ سونا 10 ہزار روپے کے تاریخی اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 37 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا۔ کراچی: مقامی  اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اور غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا ریکارڈ سطح

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ Read More »

ڈسکوز کی نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت

ڈسکوز کی نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح اورشکایت کے ازالے کا مؤثرانتظامی ڈھانچہ یقینی بنایا جائے،نجکاری کمیشن میں جاری ادارہ جاتی اصلاحات اور تنظیم نو کا کام ایک ماہ میں مکمل کیا جائے۔ اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کی ترسیلی کمپنیز کی نجکاری کا

ڈسکوز کی نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت Read More »

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ، 2 دن میں اربوں کی جائیداد فروخت

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ، 2 دن میں اربوں کی جائیداد فروخت

وفاقی ترقیاتی ادارےکے زیراہتمام اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی کے دوران جہاں دوسرے روز مختلف پلاٹس اور تعمیر شدہ دکانوں کی فروخت سے 2 ارب 63 کروڑ 19 لاکھ 86 ہزار روپے حاصل ہوئے، جبکہ پہلے 2 دنوں کے دوران مجموعی طور پر 16 ارب 43 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ، 2 دن میں اربوں کی جائیداد فروخت Read More »

نئے مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31.09 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ، رپورٹ جاری

نئے مالی سال کے پہلے ماہ ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 31.09 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر برآمدات 9.54 فیصد بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 25.17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد: ادارہ شماریات نے جولائی 2026 کے تجارتی اعدادوشمار جاری

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ، رپورٹ جاری Read More »

Scroll to Top