کاروبار

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں

ایران پر امریکی حملوں کا سلسلہ رکنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد تیل کی قیمتیں ایک ہفتے سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں Read More »

حکومت نے پیٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

  نئے پرائسنگ میکانزم کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہےجس کے بعد

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا Read More »

ایزی پیسہ کا صارفین کے لیے مختلف برانڈز اور ریستورانوں پر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کا اعلان

ملک کے معروف ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے لیے ملک بھر میں مختلف برانڈز، ریستورانوں، کافی شاپس، گروسری اسٹورز، ادویات، فیول، فیشن اور دیگر شعبوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز جاری رکھی ہیں، جن کے تحت صارفین منتخب مرچنٹس پر 30 سے 50 فیصد تک رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی

ایزی پیسہ کا صارفین کے لیے مختلف برانڈز اور ریستورانوں پر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کا اعلان Read More »

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا، آسان قرض حاصل کرنے کا طریقہ کار جانیے

وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے رہائشی مسائل کے حل اور کم و متوسط آمدنی والے خاندانوں کو اپنا گھر فراہم کرنے کے لیے “وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام، گھر ہو تو اپنا” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ان شہریوں کو آسان شرائط پر طویل مدتی قرضے فراہم کیے

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا، آسان قرض حاصل کرنے کا طریقہ کار جانیے Read More »

وزیر پٹرولیم نے تیل کی قیمتیں کم ہونے کی خوشخبری سنا دی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وزیرپیٹرولیم کا اہم بیان

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے واضح کیا ہے کہ باب المندب میں پھنسے تجارتی جہازوں کی بحالی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تنزلی کی جانب گامزن ہیں۔ علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفگتوکرتے ہوئے کہاکہ ملک میں گزشتہ چند دنوں سے جاری پیٹرولیم مصنوعات کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وزیرپیٹرولیم کا اہم بیان Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں زرمبادلہ اور معاشی تناظر کو مدنظر رکھتے ہوئے بنیادی شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کی منظوری دی گئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کمیٹی کے اس فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پالیسی ریٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، چاندی بھی مہنگی ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ پیر 27 جولائی 2026 کے مطابق سونے کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار ہیں، جبکہ چاندی کے نرخوں میں بھی

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

اب پرانی نمبر پلیٹ نہیں چلے گی! خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ہوں گی

اب پرانی نمبر پلیٹ نہیں چلے گی! خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ہوں گی

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کی تمام سرکاری اور نجی گاڑیوں کے لیے نئی RFID نمبر پلیٹس لازمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت پرانی نمبر پلیٹس تبدیل کی جائیں گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں رجسٹرڈ تمام سرکاری اور نجی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

اب پرانی نمبر پلیٹ نہیں چلے گی! خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ہوں گی Read More »

سونا پھر چمک اُٹھا! عالمی منڈی میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا پھر چمک اُٹھا! عالمی منڈی میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں سونا ایک بار پھر سرمایہ کاروں کی پہلی ترجیح بن گیا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان فوجی کشیدگی میں وقتی کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں فی اونس قیمت 4,100 ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی کشیدگی

سونا پھر چمک اُٹھا! عالمی منڈی میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

ٹرمپ کے فیصلے کا فوری اثر، تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آ گئیں، عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی میں کمی کے آثار سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جاری حملوں میں وقفہ دینے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ

ٹرمپ کے فیصلے کا فوری اثر، تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آ گئیں، عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا Read More »

Scroll to Top