ایک روز کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ نرخ بڑھ گئے۔ پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز […]
ایک روز کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »










