پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 309 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس بڑھ کر 1 لاکھ 84 ہزار 830 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز Read More »










