پاکستان میں ایرانی ریال کی قیمت کو پر لگ گئے،نئی قیمت سامنے آگئی
پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں ایک کروڑ ایرانی ریال کا بنڈل اس وقت 8 ہزار سے 10 ہزار پاکستانی روپے کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور لاہور کی غیر رسمی اوپن مارکیٹوں میں ایرانی […]
پاکستان میں ایرانی ریال کی قیمت کو پر لگ گئے،نئی قیمت سامنے آگئی Read More »










