کاروبار

برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

عالمی منڈی میں تیل پھر مہنگا، قیمتوں میں بڑا اضافہ،شہریوں کیلئے صبح صبح بری خبر آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ، توانائی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کے روز معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 78 سینٹ اضافے کے بعد 105.80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) […]

عالمی منڈی میں تیل پھر مہنگا، قیمتوں میں بڑا اضافہ،شہریوں کیلئے صبح صبح بری خبر آگئی Read More »

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی بحالی کیلئے این ایل سی کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) نے میدان سنبھال لیا ہے۔ اس نئی اسٹریٹجک شراکت داری کا مقصد پی این ایس سی کی آپریشنل صلاحیت کو اس حد تک بڑھانا ہے کہ 2030 تک زیادہ سے زیادہ قومی

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی بحالی کیلئے این ایل سی کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیش رفت کے اشارے نے عالمی منڈی میں ہلچل مچا دی ہے جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت

ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

وفاق کی 19278 ارب آمدن اور 8664 ارب کے اخراجات: 5799 ارب کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید قرضوں کا بوجھ ناگزیر

وفاقی حکومت کے بجٹ اور معاشی صورتحال کے حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں ہوش رُبا اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق وفاق کی کل آمدنی 19278 ارب روپے ہے جس میں سے 8206 ارب روپے اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبوں کو منتقل کر دیے جاتے

وفاق کی 19278 ارب آمدن اور 8664 ارب کے اخراجات: 5799 ارب کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید قرضوں کا بوجھ ناگزیر Read More »

آٹے کے بعد عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار، روٹی، کوکنگ آئل اور گھی بھی مہنگے ہوگئے

آٹے کے بعد عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار، روٹی، کوکنگ آئل اور گھی بھی مہنگے ہوگئے

ملک میں مہنگائی کی لہر تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور آٹے کے بعد اب روزمرہ استعمال کی دیگر اشیاء بھی مہنگی ہو گئی ہیں، جس سے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے مختلف شہروں میں شہریوں کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے، جہاں

آٹے کے بعد عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار، روٹی، کوکنگ آئل اور گھی بھی مہنگے ہوگئے Read More »

سونے کی قیمت میں ناقابلِ یقین کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد صرافہ مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آگئی ہیں اور خریداروں کیلئے نئی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 6 ہزار 800 روپے سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت

سونے کی قیمت میں ناقابلِ یقین کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ کشیدگی جلد ختم ہونے کے بیان کے بعد بدھ کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تاہم ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اب بھی برقرار ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونا سستا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں تیزی سے نیچے آگئیں

عالمی صرافہ مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور ٹریژری ییلڈز میں اضافے نے سونے کی طلب کو متاثر کیا، جبکہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن مذاکرات کی امیدیں بھی

سونا سستا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں تیزی سے نیچے آگئیں Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی، خام تیل قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

اگلے 5 سالوں میں پیٹرولیم کی کھپت میں بڑے اضافے کی پیش گوئی،صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، لیکن آنے والے پانچ سال عام آدمی کی جیب پر مزید بھاری پڑنے والے ہیں۔ آئل سیکٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف عوام پیٹرول کی موجودہ ریکارڈ قیمتوں

اگلے 5 سالوں میں پیٹرولیم کی کھپت میں بڑے اضافے کی پیش گوئی،صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

وفاقی حکومت کا تین بڑی بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ، سرمایہ کاروں سے درخواستیں طلب

وفاقی حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے لیے سرمایہ کاروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ نجکاری کمیشن کی دستاویز کے مطابق حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو میں 51 سے 100 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجکاری کے تحت نجی سرمایہ کاروں کو کمپنیوں کا انتظامی کنٹرول بھی دیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کا تین بڑی بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ، سرمایہ کاروں سے درخواستیں طلب Read More »

Scroll to Top