سولر صارفین کے لئےاہم وضاحت جاری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر صارفین سے متعلق ایک اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے آف گرڈ اور آن گرڈ صارفین کے لیے الگ الگ قواعد و ضوابط واضح کر دیے ہیں۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایسے صارفین جو آف گرڈ سولر سسٹم استعمال کر رہے ہیں اور […]
سولر صارفین کے لئےاہم وضاحت جاری Read More »










