کاروبار

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آج پھر مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اور آج بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4 ہزار 716 […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آج پھر مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

آج کا دن اہم ترین!اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں مہنگائی کی موجودہ شرح، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مجموعی معاشی دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے مانیٹری پالیسی پر غور کیا جائے

آج کا دن اہم ترین!اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں آج ہونے والے نمایاں اضافے نے دنیا بھر کی معیشتوں کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جہاں توانائی کی بڑھتی لاگت نئے معاشی دباؤ کا اشارہ دے رہی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ Read More »

گندم کا اس سال ریٹ کتنا مقرر ہوا؟ تفصیلات جاری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے گندم کے شعبے میں بڑا پالیسی فیصلہ کرتے ہوئے ہائبرڈ گندم خریداری پالیسی 2026 کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پہلی بار گندم کی خریداری میں نجی شعبے کو بھی باقاعدہ طور پر شامل کیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت مجموعی طور پر 5 لاکھ 30 ہزار

گندم کا اس سال ریٹ کتنا مقرر ہوا؟ تفصیلات جاری Read More »

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟ بالآخرنئی قیمتیں سامنے آگئیں

سولر سسٹم کی تنصیب کو مزید آسان بنانا اور لائسنس فیس ختم کرنا ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی نے صارفین کو خوشخبری سنا دی

ملک میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور عوام کے لیے سولر سسٹم کی تنصیب کو مزید آسان بنانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے 25 کلو واٹ تک کے سولر سسٹمز کے لیے لائسنس فیس ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ اس حوالے سے

سولر سسٹم کی تنصیب کو مزید آسان بنانا اور لائسنس فیس ختم کرنا ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی نے صارفین کو خوشخبری سنا دی Read More »

بلوچستان میں پوست (افیون) کی کاشت کے خاتمے کی مہم تیز، بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری

بلوچستان میں پوست (افیون) کی کاشت کے خاتمے کی مہم تیز، بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری

بلوچستان میں غیر قانونی پوست (افیون) کی کاشت کے خاتمے کے لیے حکومت اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر مہم جاری ہے، جس کا مقصد صوبے کو منشیات سے پاک بنانا اور اس سے جڑے جرائم کا خاتمہ کرنا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف)، مقامی انتظامیہ،

بلوچستان میں پوست (افیون) کی کاشت کے خاتمے کی مہم تیز، بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری Read More »

نویں اور دسویں محرم کے دوران پنجاب میں ٹرانسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد میں معمولات بحال، میٹرو بس سروس دوبارہ شروع، ٹرانسپورٹ پر پابندیاں ختم

ہزاروں مسافروں کو ریلیف ،راولپنڈی اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ نظام مکمل بحال، میٹرو بس اور داخلی راستے کھل گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام اقسام کی گاڑیوں کو شہر میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام

راولپنڈی اسلام آباد میں معمولات بحال، میٹرو بس سروس دوبارہ شروع، ٹرانسپورٹ پر پابندیاں ختم Read More »

وزیرِ پٹرولیم نے ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ایندھن مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت کی آئی

وزیرِ پٹرولیم نے ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا Read More »

اسلام آبادمیں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی سہولت کے لیے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شہر میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی ختم کر دی ہے۔ انتظامیہ کے نئے احکامات کے تحت فیض آباد کے علاوہ شہر کے دیگر تمام بس اڈے بھی فعال کر

اسلام آبادمیں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان Read More »

اسلام آباد میں کاروباری اوقات کارمیں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری سطح پر کفایت شعاری مہم کے تحت کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ان نئے احکامات کا اطلاق 23 اپریل سے ہو چکا ہے جس کے تحت شہر بھر

اسلام آباد میں کاروباری اوقات کارمیں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

Scroll to Top