صحت

فالج کے مریضوں کے لیے امید کی کرن، ایوب ہسپتال میں پہلا TPA انجیکشن کا کامیاب تجربہ

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں فالج اسٹروک کے مریض کے علاج کے لیے پہلی بار TPA انجیکشن کامیابی کے ساتھ لگایا گیا جو ہسپتال کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ انجیکشن حویلیاں سے تعلق رکھنے والے مریض بنارس خان کو صحت سہولت پروگرام کے تحت بالکل مفت فراہم کیا گیا۔ اس کامیابی سے […]

فالج کے مریضوں کے لیے امید کی کرن، ایوب ہسپتال میں پہلا TPA انجیکشن کا کامیاب تجربہ Read More »

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ادویات نہ لیں، طبی تحقیق میں خطرناک نتائج سامنے آ گئے

طبی ماہرین نے حالیہ تحقیق میں عام دستیاب درد کش ادویات (Painkillers) کے بے جا اور غیر ضروری استعمال کے حوالے سے سنگین انتباہ جاری کیا ہے، جس نے طبی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ تحقیق کے مطابق وہ ادویات جو لوگ معمولی سر درد، جوڑوں کے درد یا بخار کے لیے

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ادویات نہ لیں، طبی تحقیق میں خطرناک نتائج سامنے آ گئے Read More »

جسم میں پوٹاشیم کی کمی، ماہرین نے خبردار کر دیا

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پوٹاشیم ایک ایسا اہم معدنی جزو ہے جو انسانی جسم میں فالج کے خطرے کو 20 فیصد تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاہم دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس کی کمی کا شکار ہیں جس سے وہ دل کے دورے اور دیگر سنگین امراض کے خطرے

جسم میں پوٹاشیم کی کمی، ماہرین نے خبردار کر دیا Read More »

مردوں میں گنج پن کی ایک بڑی وجہ سامنے آگئی

دنیا بھر میں بالوں کا گرنا عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے اور خاص طور پر مردوں میں یہ نہ صرف ظاہری شکل پر اثر ڈالتا ہے بلکہ نفسیاتی دباؤ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ مردوں میں گنج پن کی ایک اہم اور

مردوں میں گنج پن کی ایک بڑی وجہ سامنے آگئی Read More »

عام درد کش ادویات گردوں کے لیے کتنا نقصان دہ ہو سکتی ہیں، نئی تحقیق سامنے آ گئی

نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ عام درد کش ادویات کا ضرورت سے زیادہ استعمال گردوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام طور پر استعمال ہونے والی درد کش اور اینٹی انفلیمیٹری ادویات جیسے آئبوپروفین، نیپروکسین اور ڈائیکلوفیناک اگر ضرورت سے زیادہ یا طویل عرصے تک

عام درد کش ادویات گردوں کے لیے کتنا نقصان دہ ہو سکتی ہیں، نئی تحقیق سامنے آ گئی Read More »

مردان میں ڈینگی کے خطرے سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات تیز کر دیے گئے

مردان : ضلع مردان میں موسم گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی ڈینگی بخار کے خطرات بڑھنے لگے ہیں۔ محکمہ صحت نے ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات کو تیز کر دیا ہے تاکہ شہریوں کو اس جان لیوا مرض سے بچایا جا سکے۔ گزشتہ سال مردان میں 352 افراد میں ڈینگی

مردان میں ڈینگی کے خطرے سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات تیز کر دیے گئے Read More »

کیا غصہ نوجوانوں کو جلدی بوڑھا کر رہا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

اگر آپ چھوٹی چھوٹی باتوں پر فوراً غصے کا اظہار کرتے ہیں تو یہ تحقیق آپ کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمری میں جارحانہ رویہ رکھنے والے افراد میں 30 سال کی عمر تک جسمانی اور حیاتیاتی بڑھاپے کی علامات تیزی سے ظاہر ہو سکتی ہیں۔ سائنسی

کیا غصہ نوجوانوں کو جلدی بوڑھا کر رہا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کے آسان طریقے

انزائٹی ایک ایسا عارضہ ہے جو موجودہ عہد میں بہت زیادہ عام ہوتا جا رہا ہے اور اس کا علاج عموماً سائیکو تھراپی یا ادویات سے کیا جاتا ہے۔ انزائٹی کے شکار افراد کو دماغی اور جسمانی دونوں طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ اس سے سے بچنا

انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کے آسان طریقے Read More »

دنیا میں آنتوں کا کینسر تیزی سے بڑھ رہا ہے، جوان افراد میں کیسز میں اضافہ

اسلام آباد : آنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم بن چکا ہے، اور عالمی سطح پر اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 50 سال سے کم عمر نوجوانوں میں بھی آنتوں کے کینسر کے کیسز بڑھ رہے

دنیا میں آنتوں کا کینسر تیزی سے بڑھ رہا ہے، جوان افراد میں کیسز میں اضافہ Read More »

کیا ڈینگی دوبارہ سر اٹھا رہا ہے؟ وزیر صحت کا اہم بیان سامنے آگیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ڈینگی ایکشن پلان 2026 کے عملی نفاذ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمٰن کی ہدایت پر تمام متعلقہ محکمے اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جامع اور مؤثر اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ وزیر صحت خلیق الرحمٰن نے ڈینگی ایکشن پلان 2026

کیا ڈینگی دوبارہ سر اٹھا رہا ہے؟ وزیر صحت کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top