صحت

موٹاپے سے پریشان؟ سردیوں میں وزن کم کرنے کے 3 آسان طریقے

موٹاپے سے پریشان افراد کے لیے ماہرین نے موسم سرما میں وزن کم کرنے کے 3 آسان طریقے بتا دیے۔ اکثر افراد کا خیال ہوتا ہے کہ موسمِ سرما میں جسمانی سرگرمیوں میں کمی اور چکنائی سے بھرپور غذا کے باعث وزن میں اضافہ ہو جاتا ہے تاہم ماہرینِ صحت اس تصور کو درست نہیں […]

موٹاپے سے پریشان؟ سردیوں میں وزن کم کرنے کے 3 آسان طریقے Read More »

زیادہ چائے پینے والوں، ہو جائیں ہوشیار: ماہرین کی تشویشناک رپورٹ

چائے ہمارے روزمرہ معمولات کا لازمی حصہ بن چکی ہے، چاہے وہ صبح کی تازگی کے لیے ہو یا دوستوں کے ساتھ گپ شپ کے دوران۔ لیکن ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ چائے نوشی جسمانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق چائے میں کیفین

زیادہ چائے پینے والوں، ہو جائیں ہوشیار: ماہرین کی تشویشناک رپورٹ Read More »

پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار

مونٹریئل (کینیڈا) کونکورڈیا یونیورسٹی کی نئی تحقیق اور بین الاقوامی مطالعات کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بند بوتل سے پانی پینے والے افراد سالانہ لاکھوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر لیتے ہیں۔ تحقیق میں 140 سے زائد مطالعات کا جائزہ لیا گیا، جس کے مطابق بوتل بند پانی میں

پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار Read More »

ناخنوں میں یہ تبدیلی خطرے کی گھنٹی ہے، جان لیں کون سی بیماری کا اشارہ ہے

انسانی جسم میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں اکثر بڑی بیماریوں کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں، اور ناخن ان تبدیلیوں کا واضح آئینہ ہیں۔ ناخنوں کا رنگ، بناوٹ اور شکل جسمانی صحت کی عکاسی کرتے ہیں اور ان میں ہونے والی غیر معمولی تبدیلیاں مختلف بیماریوں کی طرف اشارہ کر سکتی ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق

ناخنوں میں یہ تبدیلی خطرے کی گھنٹی ہے، جان لیں کون سی بیماری کا اشارہ ہے Read More »

پشاور میں سردی کی شدت، کون سی بیماریاں پھیلنے لگیں؟ رپورٹ سامنے آگئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کے سبب پشاور سمیت صوبے کے مختلف اسپتالوں میں سانس اور سینے کی بیماریوں میں مبتلا بچوں اور بڑوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث وارڈز بھر گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کی انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس

پشاور میں سردی کی شدت، کون سی بیماریاں پھیلنے لگیں؟ رپورٹ سامنے آگئی Read More »

دوائیوں کے بغیر بلڈ پریشر کم کرنے کا آسان اور قدرتی نسخہ

ہائی بلڈ پریشر کو طبی ماہرین عام طور پر خاموش قاتل کہتے ہیں کیونکہ یہ بغیر کسی واضح علامات کے دل، دماغ، گردے اور خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد روزانہ دوائیں استعمال کر رہے ہیں تاکہ اس پر قابو پایا جا سکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ

دوائیوں کے بغیر بلڈ پریشر کم کرنے کا آسان اور قدرتی نسخہ Read More »

ہارٹ اٹیک کے ابتدائی اشارے، کبھی بھی نظر انداز نہ کریں

ہارٹ اٹیک دنیا بھر میں ایک اہم صحت کا مسئلہ ہے، اور ہر سال لاکھوں افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔ خوش قسمتی سے دل کے دورے کی ابتدائی علامات اکثر پہلے ہی ظاہر ہو جاتی ہیں، اور اگر انہیں بروقت پہچان لیا جائے تو دل کو شدید نقصان پہنچنے سے پہلے علاج ممکن ہو

ہارٹ اٹیک کے ابتدائی اشارے، کبھی بھی نظر انداز نہ کریں Read More »

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں ،ہزاروں لیٹر دودھ اور مشروبات ضبط

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کوہاٹ اور ہنگو میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے غیر معیاری اور مضرِ صحت خوراک میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع ہنگو میں دودھ کی

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں ،ہزاروں لیٹر دودھ اور مشروبات ضبط Read More »

روزانہ انڈے کھانے سے جسم پر حیران کن اثرات

ماہرین غذائیت کے مطابق انڈے صحت کے لیے بہترین سپر فوڈ ہیں اور روزانہ اعتدال میں کھانے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ انڈوں کے بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں، کبھی یہ صحت بخش غذا کہے جاتے ہیں اور کبھی کولیسٹرول یا وزن بڑھنے کا سبب قرار دیا جاتا ہے، تاہم ماہرین نے

روزانہ انڈے کھانے سے جسم پر حیران کن اثرات Read More »

ہسپتال کھلے مگر ڈاکٹر غائب! خیبر پختونخوا کے صحت کا نظام ہچکولے کھانے لگا، 9 ہسپتال مقررہ حد سے نیچے

خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی غیر حاضری کے مسئلے نے صحت کے نظام کو شدید بحران میں ڈال دیا ہے۔ صوبائی میڈیکل مانیٹرنگ یونٹ (آئی ایم یو) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، دسمبر 2025ء میں صوبے کے سرکاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور سب ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں میڈیکل افسروں کی

ہسپتال کھلے مگر ڈاکٹر غائب! خیبر پختونخوا کے صحت کا نظام ہچکولے کھانے لگا، 9 ہسپتال مقررہ حد سے نیچے Read More »

Scroll to Top