صحت

کینسر کا عالمی دن:پی اے ای سی کا علاج کی مساوی سہولیات کی فراہمی کا عزم

کینسر کے عالمی دن 2026 کے موقع پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) نے پاکستان کے تمام صوبوں اور علاقوں کے مریضوں کو کینسر کی تشخیص اور علاج کی قابل رسائی، سستی اور جدید ترین سہولیات فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیاہے۔ کینسر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں […]

کینسر کا عالمی دن:پی اے ای سی کا علاج کی مساوی سہولیات کی فراہمی کا عزم Read More »

اہم پیشرفت ممکن بنانے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا کردار قابل ستائش ہے۔

سرطان کیخلاف قومی عزم کی تجدید! زرداری کا پیغام، امید اور شفا کی جانب قدم، قوم کو اکٹھا کرنے کی اپیل

صدر آصف علی زرداری نے عالمی یومِ سرطان کے موقع پر قوم کے نام اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم بحیثیت قوم اور عالمی برادری کے رکن، سرطان کے خلاف جدوجہد کے لیے اپنے مشترکہ عزم کی تجدید کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن نہ صرف موذی مرض

سرطان کیخلاف قومی عزم کی تجدید! زرداری کا پیغام، امید اور شفا کی جانب قدم، قوم کو اکٹھا کرنے کی اپیل Read More »

اگر آپ کے بال کمزور ہیں تو یہ فوراً روکنے والا طریقہ آزمائیں

پشاور: سردیوں کے موسم میں بالوں کا گرنا ایک عام مسئلہ بن جاتا ہے، جو خشک ہوا، سردی اور جسم میں نمی کی کمی کی وجہ سے بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سردی نہ صرف بالوں کو خشک اور کمزور بناتی ہے بلکہ ان کی جڑیں بھی متاثر ہوتی ہیں، جس سے بال آسانی

اگر آپ کے بال کمزور ہیں تو یہ فوراً روکنے والا طریقہ آزمائیں Read More »

فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذائیں

اسلام آباد: فالج ایک ایسا مہلک مرض ہے جس میں دماغ کو خون کی فراہمی متاثر ہونے پر فوری علاج نہ ہونے کی صورت میں موت یا دائمی معذوری کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ فالج کی دو اہم اقسام ہیں: ایک برین ہیمرج، جس میں دماغی شریان پھٹ جاتی ہے، اور دوسری اسٹروک،

فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذائیں Read More »

صوابی کے گندف گاؤں میں پراسرار بیماری نے 4 بچوں کی جان لے لی

صوابی کے گندف گاؤں میں پراسرار بیماری نے 4 بچوں کی جان لے لی

صوابی کے علاقے گندف گاؤں میں پراسرار بیماری نے ایک ہفتے کے اندر 4 بچوں کی زندگی نگل لی، جس سے علاقے کے مکینوں میں شدید خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمر تین ماہ سے پانچ سال کے درمیان تھی، اور ان میں محمد

صوابی کے گندف گاؤں میں پراسرار بیماری نے 4 بچوں کی جان لے لی Read More »

گھر میں اکیلے ہوں اور دل کا دورہ پڑ جائے تو کیا کریں؟ چند منٹ جان بچا سکتے ہیں

آج کل دل کے دورے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور 40 سال کے آس پاس کے افراد بھی اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ دل کا دورہ اکثر اچانک پڑتا ہے اور اگر اس وقت کوئی شخص گھر میں اکیلا ہو تو بروقت مدد نہ ملنے کی وجہ سے جان

گھر میں اکیلے ہوں اور دل کا دورہ پڑ جائے تو کیا کریں؟ چند منٹ جان بچا سکتے ہیں Read More »

کینو کے8 ایسے فوائد جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کینو ایک غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ یہ پھل جلد کو صحت مند اور چمکدار بنانے کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اپنی قدرتی مٹھاس اور مختلف اقسام کی وجہ سے کینو نہ صرف چھیل کر

کینو کے8 ایسے فوائد جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے Read More »

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے نپاہ وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کر دی

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے نپاہ وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر صوبے کے تمام ضلعی ہیلتھ افسران، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور سرکاری و نجی تدریسی ہسپتالوں کے ڈائریکٹرز کو ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق نپاہ وائرس ایک خطرناک متعدی بیماری ہے جو جانوروں

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے نپاہ وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کر دی Read More »

کورونا کے بعد پاکستان میں ایک اور نئے وائرس کا خطرہ، نام سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر تمام داخلی راستوں پر ہائی الرٹ نافذ کر دیا ہے۔ حکومت نے انٹرنیشنل ائیر پورٹس، زمینی بارڈرز اور بندرگاہوں پر 100 فیصد مسافروں کی اسکریننگ کو لازمی قرار دیا ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے مطابق یہ اقدام عالمی ادارہ

کورونا کے بعد پاکستان میں ایک اور نئے وائرس کا خطرہ، نام سامنے آ گیا Read More »

موسمِ سرما میں پانی نہ پینے سے کون سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟

سردیوں میں لوگ اکثر پانی پینے کی عادت کو نظرانداز کر دیتے ہیں کیونکہ پسینہ کم آتا ہے اور پیاس کم محسوس ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں بھی جسم کو مناسب پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کی کمی کئی مسائل پیدا کر سکتی ہے۔ پیاس کم ہونے

موسمِ سرما میں پانی نہ پینے سے کون سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟ Read More »

Scroll to Top