صحت

وفاق نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ادویات اور ویکسین کی پہلی کھیپ روانہ کردی

اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نے خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے ضروری ادویات اور ویکسین کی پہلی کھیپ متاثرہ علاقوں کی جانب روانہ کر دی ہے۔ ترجمان وزارت کے مطابق بھیجی گئی امداد میں پینٹاویلنٹ ویکسین کی 2,50,000 خوراکیں، خسرہ اور روبیلا ویکسین کی 1,50,000 خوراکیں، 2,91,500 سرنجیں، 3,000 سیفٹی باکسز، ملیریا […]

وفاق نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ادویات اور ویکسین کی پہلی کھیپ روانہ کردی Read More »

دلوں کو نئی زندگی!پشاورانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک دن میں 14 کامیاب TAVI سرجریز کر کے دنیا کو حیران کر دیا

دلوں کو نئی زندگی!پشاورانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک دن میں 14 کامیاب TAVI سرجریز کر کے دنیا کو حیران کر دیا

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے 14 اگست کو طب کی دنیا میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ایک ہی دن میں 14 ٹرانس کیتھیٹرک اے اورٹک والو امپلانٹیشن (TAVI) سرجریز مکمل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ کارنامہ اس سے قبل سربیا کے اسپتال کے پاس تھا، جہاں ایک دن میں

دلوں کو نئی زندگی!پشاورانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک دن میں 14 کامیاب TAVI سرجریز کر کے دنیا کو حیران کر دیا Read More »

دماغی سکون اور توانائی بڑھانے والے مشروبات:ماہرین نے سب کچھ بتا دیا

برطانیہ میں حالیہ عرصے کے دوران ایسے مشروبات کی فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جنہیں “فنکشنل ڈرنکس” یا “فعالی مشروبات” کہا جاتا ہے۔ یہ مشروبات خود کو محض غذا یا تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ صحت، دماغی سکون اور توانائی کے اضافی فوائد کا وعدہ کرنے والے مشروبات کے طور پر پیش کرتے

دماغی سکون اور توانائی بڑھانے والے مشروبات:ماہرین نے سب کچھ بتا دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافہ، پشاور سرفہرست، بنوں دوسرے نمبر پر

پشاور(سلمان یوسفزئی) خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام (KPACP) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جون 2025 تک خیبرپختونخوا اور ضم شدہ قبائلی اضلاع میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8398 ہو چکی

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافہ، پشاور سرفہرست، بنوں دوسرے نمبر پر Read More »

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر 37 ارب روپے خرچ

خیبرپختونخوا :صحت کارڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کی تازہ آڈٹ رپورٹ میں 2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا پردہ فاش ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ اور دیگر منصوبوں میں مجموعی طور پر 28 ارب 61 کروڑ روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔

خیبرپختونخوا :صحت کارڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

والدین خبردار!بونیر میں آنکھوں کا خطرناک وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، اسپتال بھر گئے

والدین خبردار!بونیر میں آنکھوں کا خطرناک وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، اسپتال بھر گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں بچوں اور طلبہ میں آنکھوں کا خطرناک وائرس ایڈینو کنجیکٹیوائٹس تیزی سے پھیلنے لگا ہے، جس نے والدین اور طبی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں، جن میں بڑی تعداد اسکول جانے والے بچوں کی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ وائرس

والدین خبردار!بونیر میں آنکھوں کا خطرناک وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، اسپتال بھر گئے Read More »

کیا آپ بھی عام شور سے چڑتے ہیں؟ خبردار، یہ خطرے کی علامت ہو سکتی ہے

کیا آپ بھی عام شور سے چڑتے ہیں؟ خبردار، یہ خطرے کی علامت ہو سکتی ہے

شور کی حساسیت کو اکثر ایک معمولی اور وقتی پریشانی سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے لیکن حالیہ تحقیق اور ماہرین کی رائے کے مطابق یہ کیفیت دراصل دماغ، ذہن اور جسم پر دیرپا اثرات ڈالنے والی ایک سنجیدہ بیماری ہو سکتی ہے۔ ماہرینِ نفسیات خبردار کر رہے ہیں کہ شور کی حساسیت

کیا آپ بھی عام شور سے چڑتے ہیں؟ خبردار، یہ خطرے کی علامت ہو سکتی ہے Read More »

روزانہ کیلا کھانے کے حیران کن فوائد

اگر آپ صحت مند زندگی کے سفر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو کیلا ایک سادہ مگر طاقتور انتخاب ہو سکتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور یہ پھل نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ جسم پر اس کے بے شمار مثبت اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ روزانہ ایک کیلا کھانے سے صحت پر جو فائدے

روزانہ کیلا کھانے کے حیران کن فوائد Read More »

اضاخیل گندم سٹوریج سے گندم غائب ہونے کا کیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اضاخیل گندم سٹوریج سے گندم غائب ہونے کا کیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

نوشہرہ میں اضاخیل گندم سٹوریج سے سیکڑوں ٹن گندم غائب ہونے کے کیس میں گندم سٹوریج آفیسر محمد ارشد کی ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی نے کی، فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا۔  سماعت کے دوران درخواست

اضاخیل گندم سٹوریج سے گندم غائب ہونے کا کیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک اضافہ، ایک ماہ میں 176 کیسز رپورٹ

چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک اضافہ، ایک ماہ میں 176 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ سامنے آیا ہے، صرف جولائی کے مہینے میں مختلف ہسپتالوں میں مجموعی طور پر 176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان کیسز میں 151 افراد ہیپاٹائٹس سی جبکہ 25 افراد ہیپاٹائٹس بی سے

چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک اضافہ، ایک ماہ میں 176 کیسز رپورٹ Read More »

Scroll to Top