چین نے اروناچل پردیش کا نام ’زنگنان‘ رکھ دیا، 27 علاقوں کو نئے چینی نام دے دیے
چین کا بڑا قدم! اروناچل پردیش کو ’زنگنان‘ قرار دے کر 27 مقامات کے نام تبدیل، بھارت پر سفارتی دباؤ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے بھارت پر ایک اور سفارتی ضرب لگاتے ہوئے متنازعہ ریاست اروناچل پردیش کا نام تبدیل کر کے اسے ’زنگنان‘ قرار دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چین […]
چین نے اروناچل پردیش کا نام ’زنگنان‘ رکھ دیا، 27 علاقوں کو نئے چینی نام دے دیے Read More »










