بے یقینی کی سیاست کب تک؟ اگر عمران خان ڈیل نہیں چاہتے تو پھر چاہتے کیا ہیں؟ بیرسٹر گوہر وضاحت دیں ،اختیار ولی
وزیراعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ ’’بیرسٹر گوہر وضاحت کریں کہ اگر عمران خان ڈیل نہیں چاہتے تو پھر وہ آخر چاہتے کیا ہیں؟ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے حالیہ بیان پر وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی نے شدید ردعمل دیا ہے۔اختیار ولی […]










