پختونخوا ڈیجیٹل

بھارتی اقدامات ہماری توجہ کالعدم تنظمیوں سے ہٹا سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات ہماری توجہ کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف کوششوں سے ہٹا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا ۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات کے دوران […]

بھارتی اقدامات ہماری توجہ کالعدم تنظمیوں سے ہٹا سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے،آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا، فیلڈ فائرنگ اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔ فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹلہ فائرنگ رینج آمد پر کور کمانڈر نے آرمی چیف کا خیر مقدم کیا۔ آرمی چیف نے منگلہ کور کے زیر اہتمام

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے،آرمی چیف Read More »

بنوں:سی ٹی ڈی پولیس کی فائرنگ سے دہشت گرد کمانڈر ہلاک

بنوں سی ٹی ڈی پولیس اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر گل باز ولد عزیز گل سکنہ مٹکی بیزن خیل ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات تھانہ ڈومیل کی حدود سپینہ تنگی چشمی کے قریب دھشتگردوں اور سی ٹی ڈی پولیس کا آمنا سامنا ہوا جس میں سی ٹی ڈی

بنوں:سی ٹی ڈی پولیس کی فائرنگ سے دہشت گرد کمانڈر ہلاک Read More »

لوئرکوہستان میں کارکھائی میں جاگری، خواتین اور بچوں سمیت 8افراد جاں بحق

لوئر کوہستان میں راولپنڈی سے گلگت جانیوالی گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لوئر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر مٹہ بانڈہ کے علاقے میں راولپنڈی سے گلگت بلتستان جانیوالی کارکھائی میں گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں 2 خواتین اور 5

لوئرکوہستان میں کارکھائی میں جاگری، خواتین اور بچوں سمیت 8افراد جاں بحق Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دو ٹوک پیغام،’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘سوشل میڈیا پر پیغام گونج اٹھا

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دو ٹوک پیغام،’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘سوشل میڈیا پر پیغام گونج اٹھا

’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دوٹوک پیغام، سوشل میڈیا پر قوم کی آواز بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے متنازع اور بے نقاب پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان میں نہ صرف ریاستی ادارے متحرک ہوئے بلکہ عوام اور مسلح افواج کے درمیان بے مثال

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دو ٹوک پیغام،’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘سوشل میڈیا پر پیغام گونج اٹھا Read More »

بانی کی اپیل مؤخر، رواں سال سماعت کا امکان نہیں،رجسٹرار اسلام آبادہائیکورٹ کا اہم بیان سامنے آگیا

بانی کی اپیل مؤخر، رواں سال سماعت کا امکان نہیں،رجسٹرار اسلام آبادہائیکورٹ کا اہم بیان سامنے آگیا

رجسٹرار آفس نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی، عمران خان کی

بانی کی اپیل مؤخر، رواں سال سماعت کا امکان نہیں،رجسٹرار اسلام آبادہائیکورٹ کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

پہلگام حملہ، بدنام زمانہ ’را‘ بے نقاب، خفیہ دستاویزات نے سازش کا پردہ چاک کر دیا

پہلگام حملہ، بدنام زمانہ ’را‘ بے نقاب، خفیہ دستاویزات نے سازش کا پردہ چاک کر دیا

پہلگام حملہ! بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی سازش بے نقاب لیک شدہ دستاویزات نے مودی سرکار کا جھوٹا بیانیہ دھو ڈالا تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والی بھارت کی بدنام خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ (R&AW) ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں

پہلگام حملہ، بدنام زمانہ ’را‘ بے نقاب، خفیہ دستاویزات نے سازش کا پردہ چاک کر دیا Read More »

بھارت ہمیں ڈرا نہیں سکتا، پاک فوج کا مقابلہ اُس کے بس کی بات نہیں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا ہےکہ بھارت ہمیں ڈرا نہیں سکتا، پاک فوج کا مقابلہ اُس کے بس کی بات نہیںہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کی حالیہ دھمکیوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہمیں ڈرا نہیں سکتا

بھارت ہمیں ڈرا نہیں سکتا، پاک فوج کا مقابلہ اُس کے بس کی بات نہیں، شاہد آفریدی Read More »

عمران خان کی قیادت ہی قوم کو متحد کر سکتی ہے،پی ٹی آئی اعلامیہ جاری

عمران خان کی قیادت ہی قوم کو متحد کر سکتی ہے،پی ٹی آئی اعلامیہ جاری

تحریک انصاف کابانی کی رہائی کامطالبہ ، عمران خان کی قوم کو متحرک اور متحد کرنے کی صلاحیت بے مثال ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی اور کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد جاری اہم اعلامیے میں بانی چیئرمین عمران خان کی فوری

عمران خان کی قیادت ہی قوم کو متحد کر سکتی ہے،پی ٹی آئی اعلامیہ جاری Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے، بیرسٹر سیف

پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں معمولی کمی کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’’اونٹ کے منہ میں زیرہ‘‘ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کے زخموں پر نمک

پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے، بیرسٹر سیف Read More »

Scroll to Top