پختونخوا ڈیجیٹل

پہلگام واقعہ: ’را‘ کے سابق سربراہ نے مودی حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے پہلگام واقعے کی ذمہ داری مودی حکومت پر عائد کر دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی سکیورٹی مکمل طور پر دہلی کے کنٹرول میں ہے، اس لیے سکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری بھی مرکز پر عائد ہوتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے […]

پہلگام واقعہ: ’را‘ کے سابق سربراہ نے مودی حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا Read More »

پاکستان کی اقوام متحدہ کو پہلگام واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان نے پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کی پیشکش کر دی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یا تو دو تین ممالک مل کر اس واقعے کی تحقیقات کریں یا اقوام متحدہ کا

پاکستان کی اقوام متحدہ کو پہلگام واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی پیشکش Read More »

مودی کو سندھو کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، سندھو سے پانی بہےگا یا اُن کا خون، بلاول

میرپورخاص: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نریندر مودی کو دریائے سندھ کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر سندھو پر حملہ ہوا تو پھر یا پانی بہے گا یا خون۔ میرپورخاص میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری

مودی کو سندھو کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، سندھو سے پانی بہےگا یا اُن کا خون، بلاول Read More »

فیک نیوز الرٹ: بھارتی ٹی وی ریپبلک نیوز پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا

بھارتی ٹی وی ریپبلک نیوزلائن آف کنٹرول پربھارت کی جانب سےجوابی کاروائی میں پاکستانی پوسٹوں کے تباہ ہونے کی فیک خبریں چلنے لگی ۔ ریپبلک نیوزپرجاری خبر کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستان کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی پوسٹوں کو تباہ کردیا ہے۔ ریپبلک نیوز پر عسکری زرائع سے چلنے والی بے

فیک نیوز الرٹ: بھارتی ٹی وی ریپبلک نیوز پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا Read More »

عطاء اللہ تارڑ کا ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز پر بھارتی گانوں کی نشریات بند کرنےکے فیصلے کا خیرمقدم

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کی جانب سے پاکستانی ایف ایم ریڈیو اسٹیشنوں پر بھارتی گانے نشر کرنے پر پابندی کے فیصلے کو سراہا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پی بی اے کے سیکریٹری جنرل شکیل مسعود کو خط لکھا

عطاء اللہ تارڑ کا ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز پر بھارتی گانوں کی نشریات بند کرنےکے فیصلے کا خیرمقدم Read More »

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو مری میں حادثہ ،5افراد زخمی

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آزاد کشمیرسے اسلام آباد واپسی پر مری کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں انجینئر امیر مقام مکمل طور پر محفوظ رہے۔ زخمیوں کو بروقت سی ایم ایچ مری منتقل کر

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو مری میں حادثہ ،5افراد زخمی Read More »

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ،امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی ایکشن پلان تیار

محنت کش ہماری اصل پہچان اور قیمتی سرمایہ ہیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا بھر میں یومِ مزدور منایا جا رہا ہے، یہ دن ہمیں ان محنت کشوں کی عظمت اور جدوجہد یاد دلاتا ہے جو خاموشی سے ہماری معیشت کو چلانے، شہروں کو آباد کرنے اور ترقی کی

محنت کش ہماری اصل پہچان اور قیمتی سرمایہ ہیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا Read More »

 سیاحوں کے لیے خوشخبری، جھیل سیف الملوک تک رسائی بحال

کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پانچ روز کی مسلسل محنت کے بعد جھیل سیف الملوک تک جیپ روڈ کو مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ سیاحت خیبر پختونخواکے مطابق راستے میں حائل چھ گلیشیئرز اور لینڈ سلائیڈنگ کا ملبہ ریکارڈ وقت میں ہٹا کر جھیل تک رسائی ممکن بنائی گئی ہے۔ ترجمان کے

 سیاحوں کے لیے خوشخبری، جھیل سیف الملوک تک رسائی بحال Read More »

کشمیریو ں کی پاکستان سے محبت اور جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا،انجینئر امیر مقام کا چکوٹھی میں خطاب

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ مجھے انتہائی خوشی ہے کہ میں شہیدوں، مجاہدوں اور غازیوں کی سر زمین پر موجود ہوں۔ یہ وہی جگہ ہے کہ جہاں دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے ساتھ دلیری کے ساتھ لڑ کر جام شہادت

کشمیریو ں کی پاکستان سے محبت اور جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا،انجینئر امیر مقام کا چکوٹھی میں خطاب Read More »

خیبرمیں منکی پاکس پھیلاؤ کا خدشہ،علاقہ پمپ ہاؤس غنڈی میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

خیبرمیں ضلعی انتظامیہ نے منکی پاکس کے پھیلاؤ کےخدشات کے پیش نظر جمرود کے علاقے پمپ ہاؤس غنڈی میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) بلال شاہد راوکاکہنا ہےکہ سمارٹ لاک ڈاون 12 دن کیلئےنافذ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کےدوران محلہ پمپ ہاوس غنڈی سے

خیبرمیں منکی پاکس پھیلاؤ کا خدشہ،علاقہ پمپ ہاؤس غنڈی میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ Read More »

Scroll to Top