پختونخوا ڈیجیٹل

“دیر آئے، درست آئے” خیبرپختونخوا حکومت کا افغان مذاکرات کا خیرمقدم، مگر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات

خیبرپختونخوا حکومت نے کابل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے کو اس حساس عمل میں اعتماد میں لیا جائے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا اس […]

“دیر آئے، درست آئے” خیبرپختونخوا حکومت کا افغان مذاکرات کا خیرمقدم، مگر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات Read More »

سیلاب کی تباہ کاریوں کی بڑی وجہ تجاوزات، جنگلات کی تباہی اور ادارہ جاتی ناکامی ہے، شیری رحمان

عمرکوٹ ضمنی انتخاب میں فتح پیپلز پارٹی کی مقبولیت اور عوامی حمایت کا منہ بولتا ثبوت ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی شاندار کامیابی پر جیالوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ عمرکوٹ میں پیپلز پارٹی کی فتح ترقی، خدمت اور جمہوریت کے سفر کا تسلسل ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ عمرکوٹ کے عوام نے

عمرکوٹ ضمنی انتخاب میں فتح پیپلز پارٹی کی مقبولیت اور عوامی حمایت کا منہ بولتا ثبوت ہے، شیری رحمان Read More »

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کابل کا دورہ، افغان وزیراعظم اور ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا دورہ کابل، افغان وزیراعظم اور ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کابل میں پاک افغان مذاکرات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق دار نے نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند زاد اور افغان ہم منصب امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ  کے مطابق  ملاقات کے دوران عوامی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا دورہ کابل، افغان وزیراعظم اور ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

اسلام آباد میں ژالہ باری، ورکشاپس والوں کی چاندی، ڈینٹ، پارٹس کی دگنی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں

اسلام آباد میں ژالہ باری، ورکشاپس والوں کی چاندی، ڈینٹ، پارٹس کی دگنی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں

اسلام آباد میں حالیہ ژالہ باری نے شہریوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے، گاڑیوں کے مالکان اس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔  بدھ کے روز ہونے والی تیز ژالہ باری نے سیکڑوں گاڑیوں کو نقصان پہنچایا کہیں ونڈ سکرینیں چکنا چور ہو گئیں تو کہیں گاڑیوں کی چھتیں

اسلام آباد میں ژالہ باری، ورکشاپس والوں کی چاندی، ڈینٹ، پارٹس کی دگنی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں Read More »

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کسی بھی صورت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ملک کی سرزمین کو دہشت گردی یا کسی اور منفی مقاصد کے

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی والے ہو جائیں ہوشیار، پھر اولے پڑیں گے

اسلام آباد اور راولپنڈی والے ہو جائیں ہوشیار، پھر اولے پڑیں گے

موسم ایک بار پھر تباہی مچانے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے باسیوں کو بارش اور آندھی کی وارننگ جار کردی۔ ملک میں ایک بار پھر شدید موسمی سلسلہ داخل ہو رہا ہے جس کے باعث آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران کئی علاقوں میں طوفانی بارش، آندھی اور ژالہ

اسلام آباد اور راولپنڈی والے ہو جائیں ہوشیار، پھر اولے پڑیں گے Read More »

پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ، کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب

پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ، کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب

پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ پر ایک اہم اجلاس آج شام چار بجے گورنر ہاؤس لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے اس اجلاس میں رانا ثنا اللہ، ملک محمد احمد خان اور مریم اورنگزیب شرکت کریں گے، جبکہ

پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ، کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب Read More »

کینالوں کا منصوبہ بجٹ سے پہلے ہی ختم ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا دعویٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ پر کینال منصوبے سے متعلق برا دعویٰ کیا ہے ، انہوں نے کہا ہے کہ کینالوں کا متنازع منصوبہ بجٹ سے پہلے ہی ختم ہوجائے گا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کینال منصوبے کے خلاف شدید احتجاج

کینالوں کا منصوبہ بجٹ سے پہلے ہی ختم ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا دعویٰ Read More »

ایبٹ آباد: نیپا افسران نے خیبرپختونخوا فاریسٹ سکول کا معلوماتی و تربیتی دورہ کیا

ایبٹ آباد: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) اسلام آباد کے 37ویں سینئر مینجمنٹ کورس (SMC) کے افسران نے اپنے اندرونی مطالعاتی دورے کے سلسلے میں خیبرپختونخوا فاریسٹ سکول (KPFS) ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ دورے کے آغاز پر KPFS کے پرنسپل نے مہمان افسران کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی آمد کو خوش

ایبٹ آباد: نیپا افسران نے خیبرپختونخوا فاریسٹ سکول کا معلوماتی و تربیتی دورہ کیا Read More »

دریائے سندھ پر کینال کا معاملہ، وفاقی وزیر اطلاعات نے اتحادی جماعت سے متعلق بڑا بیان دے دیا

وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ وفاق اتحادیوں کی مشاورت سے منصوبے شروع کرے گا، پانی کی منصفانہ تقسیم کے قانون کے تحت کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی۔ عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت جو بھی منصوبے شروع کرے گی اس میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی، انہوں

دریائے سندھ پر کینال کا معاملہ، وفاقی وزیر اطلاعات نے اتحادی جماعت سے متعلق بڑا بیان دے دیا Read More »

Scroll to Top