فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا قدم
پشاور : خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی زیر صدارت فنکاروں کی مالی معاونت کے لیے قائم انڈومنٹ فنڈ سے متعلق اہم اجلاس خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی، پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نامور ادیب اباسین یوسفزئی، مشہور فنکارہ شازمہ حلیم سمیت محکمہ ثقافت کے اعلیٰ افسران […]
فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا قدم Read More »










