نیپا افسران کی ہزارہ ریجن میں ترقیاتی منصوبوں اور سیکیورٹی اقدامات پر تفصیلی جائزہ
ایبٹ آباد: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) لاہور کے زیر اہتمام 37ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء افسران نے فیکلٹی ممبر ڈاکٹر محمد فاروق عدیل کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس ہزارہ کا دورہ کیا۔ ان کا پرتپاک استقبال ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس ہزارہ ریجن ناصر محمود ستی نے کیا۔ […]
نیپا افسران کی ہزارہ ریجن میں ترقیاتی منصوبوں اور سیکیورٹی اقدامات پر تفصیلی جائزہ Read More »










