پختونخوا ڈیجیٹل

ایک ہی گھر، دو شناختیں!افغان مہاجرین کے ریکارڈ نے بڑا راز کھول دیا، حکومت کا ایکشن متوقع

افغان مہاجرین کی واپسی، مزید 5800 سے زائد افراد طورخم کے راستے افغانستان روانہ

افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 5800 سے زائد افغان باشندوں کو طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان روانہ کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے افغان سیٹزن کا کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ […]

افغان مہاجرین کی واپسی، مزید 5800 سے زائد افراد طورخم کے راستے افغانستان روانہ Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کی انٹری، بارش نے رنگ جما دیا، موسم دلفریب

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کی انٹری، بارش نے رنگ جما دیا، موسم دلفریب

ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے خوب رنگ جما دیا، کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش نے گرمی کے اثرات زائل کر دئیے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی رم جھم بارش نے موسم سہانا کر دیا، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کی انٹری، بارش نے رنگ جما دیا، موسم دلفریب Read More »

برطانیہ کا یوکرین کے لیے بڑا قدم، مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد کا اعلان

برطانیہ کا یوکرین کے لیے بڑا قدم، مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد کا اعلان

یوکرین پر روسی حملے کو روکنے اور یوکرین کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے برطانیہ نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا، برطانوی حکومت نے یوکرین کو مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی حکومت نے یوکرین کو مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد دینے کا اعلان

برطانیہ کا یوکرین کے لیے بڑا قدم، مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد کا اعلان Read More »

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی تنازع نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی، عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ دنیا بھر میں سونے کی قیمت ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، عالمی سطح پر سونے کی

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 30 فلسطینی شہید، 10 ہزار افراد طبی امداد کے منتظر

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر تازہ حملوں کے نتیجے میں صورتحال مزید تشویشناک ہو گئی ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح سے شروع ہونے والے حملوں میں 30 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ مختلف علاقوں سے نئے حملوں اور جانی نقصان کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ غزہ میں جاری

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 30 فلسطینی شہید، 10 ہزار افراد طبی امداد کے منتظر Read More »

مہمند: آفیون کی کاشت کے خلاف پولیس کی کارروائی مزید تیز

مہمند: ضلع مہمند میں آفیون (پوست) کی غیر قانونی کاشت کے خلاف پولیس کی منظم کارروائیاں جاری ہیں جن کے تحت تھانہ امبار پولیس نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 15 کنال اراضی پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تلف کر دی۔ ڈی پی او مہمند اکرام اللہ خان PSP کی خصوصی

مہمند: آفیون کی کاشت کے خلاف پولیس کی کارروائی مزید تیز Read More »

افغان لڑکیوں کی ملک بدری روکنے کے لئے ملالہ یوسفزئی کی عالمی برادری سے اپیل

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ادارے ملالہ فنڈ نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ افغان لڑکیوں اور خواتین کی ملک بدری فوری طور پر بند کرے۔ ملالہ فنڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت پاکستان افغان مہاجرین اور طویل عرصے سے پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی ملک بدری کی

افغان لڑکیوں کی ملک بدری روکنے کے لئے ملالہ یوسفزئی کی عالمی برادری سے اپیل Read More »

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی کڑیاں افغان شہریوں سے ملتی ہیں: طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کے واقعات کی کڑیاں افغان شہریوں سے ملتی ہیں اور یہ کہ مغربی سرحد کو بھی مشرقی سرحد کی طرح ریگولیٹ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے بتایا کہ غیر قانونی طور پر

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی کڑیاں افغان شہریوں سے ملتی ہیں: طلال چوہدری Read More »

کے پی حکومت کا صوبے کو ’ہارڈ ایریا‘ ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ

پشاور: محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخوا نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط ارسال کرکے صوبے کو ‘ہارڈ ایریا’ قرار دینے کی درخواست کی ہے اور پولیس افسران کے لیے بلوچستان کی طرز پر خصوصی مراعاتی پیکیج کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ خط انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی سفارش

کے پی حکومت کا صوبے کو ’ہارڈ ایریا‘ ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ Read More »

سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے خلاف کرپشن کی انکوائری، سوالنامہ بھیج دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دیں۔ ایف آئی اے نے ان کے خلاف 18 سے 20 سوالات پر مبنی سوالنامہ جاری کیا ہے، جس میں بدعنوانی، غیر قانونی

سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے خلاف کرپشن کی انکوائری، سوالنامہ بھیج دیا گیا Read More »

Scroll to Top